Rooh e Ishq by Nazleen Kanwal Novel in Urdu Pdf Download

www.urdunovelbank.com

Rooh e Ishq by Nazleen Kanwal Novel in Urdu Complete Pdf Free Download. Online Urdu Novel in Pdf and Online Reading Novels in Urdu Pdf.

Rooh e Ishq Novel by Nazleen Kanwal Based on Childhood Love Story. Cousin Marriage Based Urdu Romantic Novel. Complete Pdf Posted on Novel Bank.

This story is about a girl who is married off as a child. Her uncles want to get their daughter married to the girl's husband so they sell the girl.

اقصیٰ آپی آپ کو پتہ ہے مجھے وہ مسٹر کھڑوس بالکل پسند نہیں۔ 

کون؟ یزدان؟ 

جی یزدان خانزادہ۔۔ مجھے بلکل پسند نہیں۔ مجھ پر اپنا حق ایسے جتاتا ہے جیسے میں اس کی خریدی ہوی کوئی چیز ہوں۔ وہاں نہیں جانا۔ یہ نہیں کھانا۔ یہ نہیں پہننا۔ اس کے ساتھ نہیں جانا۔ پتا نہیں وہ کھڑوس انسان خود کو کیا سمجھتا ہے۔ میں تو ایسے انسان سے کبھی شادی نہ کروں۔

یزدان جو سیڑھیوں کے پاس سے گزر رہا تھا اپنا نام سن کر رک گیا اور اس کے کمرے کے پاس چلا آیا۔ 

یزدان یہ سن کر طیش میں آ گیا۔ اور غصے سے دروازہ کھول کر اندر داخل ہوا۔ کیا بکواس کر رہی تھی تم؟

یزدان میرا بازو چھوڑو درد ہو رہا ہے۔۔۔ 

میں پوچھ رہا ہوں کیا بکواس کر رہی تھی تم۔ 

جو سچ ہے وہی کہا ہے۔

تم صرف یزدان خانزادہ کی ہو۔ یزدان کا عشق ھے اسرا۔ 

Rude Hero and Innocent Heroin Based Novel Rooh e Ishq by Nazleen Kanwal Pdf Download. Urdu Romantic Novel in Pdf.

Post a Comment

1 Comments

Thanks for feedback