Tabeer e Hayat by Juhaina Arwish Novel Complete Pdf


Tabeer e Hayat by Juhaina Arwish Novel.

Tabeer e Hayat Pdf Novel written by Juhaina Arwish based on Thriller and Crime based urdu novel in pdf complete Posted on Novel Bank.

Online Pdf Novel Tabeer e Hayat best urdu novel downloadable in pdf complete novel.

یہ کہانی نہیں، یہ ایک طوفان ہے۔ ایک ایسی جنگ جو زمین کو ہلا کر رکھ دے گی، جہاں رشتے اور اصول ٹکرا جائیں گے، جہاں محبت اور نفرت کی سرحدیں مٹ جائیں گی، جہاں خون کے رشتے ہی سب سے بڑی دشمنی میں بدل جائیں گے

وہ لڑکی، جو آگ میں جل کر کندن بنی ہے۔

ایک وکیل، مگر عام وکیل نہیں—ایسی جنگجو جس کے الفاظ زنجیریں توڑ دیتے ہیں، جس کی نظریں ظالموں کو چیر ڈالتی ہیں، اور جس کی ہمت پہاڑوں سے زیادہ مضبوط ہے۔ وہ سچ کی مسافر ہے، لیکن اس کے راستے میں سب سے بڑی دیوار اس کا اپنا خون ہے

کیونمکہ اس بار وہ جس دشمن کے خلاف کھڑی ہے، وہ کوئی اور نہیں، اس کا اپنا دادا ہے!

ایک ایسا شخص جو وقت سے بھی زیادہ چالاک ہے، جو دنیا کو انگلیوں پر نچاتا ہے، جو قانون کے اندھیرے راستوں کو اپنی مٹھی میں قید کر چکا ہے۔ وہ ایک ایسا شہنشاہ ہے، جس کا ہر فیصلہ ایک سلطنت کو بنا یا بگاڑ سکتا ہے۔ وہ تقدیر لکھتا ہے، اور تقدیر بدلنے والے اسے پسند نہیں

Download complete pdf novel Tabeer e Hayat famous urdu novel written by Juhaina Arwish.

Novel in pdf and online read pdf novels complete free download.


Or

Post a Comment

0 Comments