Qurbat Novel by Zehra Qasim Agha Complete Pdf Download


Qurbat Novel by Zehra Qasim Agha Complete Pdf based on Age Difference and Romantic Novel Downloadable in Free Pdf Format.

Qurbat by Zehra Qasim Agha Complete Novel Online Reading and Complete Pdf Posted on Urdu Novel Bank website.

اک نظر شوہر کو دیکھا جسکی پوری توجہ خبروں پر تھی۔ 
کیا دنیا کے سب ہی مرد ایسے ہوتے ہیں یا میرے ہی حصے میں یہ آزمائش آئی ہے؟ ٹھیک ہے آپ ٹی وی دیکھیں مگر بیوی کیا دیکھنے کی چیز نہیں؟ 

اگر عاصم کو کبھی پتہ چلا کہ کوئی اسکی بیوی کی توجہ کا منتظر رہتا ہے، اس سے بات کرنے کو ترستا ہے، کیا تب بھی وہ اس سے ایسے ہی غافل رہے گا؟ کیا اسے جلن نہیں ہوگی؟ جلن تو محبت میں ہوتی ہے شاید۔۔ 

وہ دل و دماغ کے ساتھ محوِ گفتگو تھی اسے پتہ بھی نہیں چلا کب عاصم اٹھ کے سونے کے لیے جاچکا تھا۔

پورا گھر دیکھ کر، کام سمیٹ کر وہ بھی سونے کے لیے لیٹی مگر دھیان کے ڈورے حسن میں الجھے تھے، وہ آج آفس نہیں آیا تھا میسج پہ وہ اسے بتاچکا تھا مگر زائرہ نے اسے کوئی ریپلائی نہیں دیا، نہ ہی چھٹی کی وجہ طلب کی،
وہ اسکے کردار پہ مرتا تھا اور زائرہ اس کردار کو مینٹین رکھنا چاہتی تھی۔
 
وہ نہیں چاہتی تھی حسن اسے کوئی ترسی ہوئی، گھر اور شوہر سے فرار حاصل کرنے والی عورت سمجھے۔


&

Post a Comment

0 Comments