Eid e Deed Yar by Suneha Rauf Eid Special Novel

www.urdunovelbank.com

Eid e Deed Yar by Suneha Rauf Eid Special Novel.

A cute and romantic story about cousin marriage, second marriage, army based, rude hero based on two couples.

یہ کہانی دو جوڑوں پر مشتمل ہے دو بھائیوں پر۔ میر دلاور رضوان جس کی شادی اس سے سات سال چھوٹی لاابالی طبیعیت کی مالک حوریہ ذیشان سے کروائی جاتی ہے، میر دلاور رضوان کے لیے وہ ایک چھوٹی، لاپرواہ اور بدتہذیب لڑکی ہے۔

اور حوریہ ذیشان کے لیے اس کا یہ کزن غصیل، اکھڑ مزاج کے علاوہ کچھ بھی نہیں جو اس پر بے جا پابندیاں عائد کرتا رہتا ہے۔ لیکن شادی کے بعد ایک دوسرے کی فکر کیسے کرتے ہیں وہ آپ سب کہانی میں پڑھیں گے۔

دوسرا کپل ہے میجر میر حاد رضوان کا جس کو ایک لڑکی حیات احمد سے محبت ہوتی ہے جس کے شوہر نے اس پر بے جا ظلم کرتے اسے قید کیا ہوتا ہے، محض فرض نبھاتے اسے محبت ہو جاتی ہے اور وہ نکاح کر کے اس عورت کی ہر تکلیف کا اور مردوں سے خوف کا اپنی کئیر اور محبت سے ازالہ کرتا ہے۔

Post a Comment

2 Comments

Thanks for feedback