Meri Hayat by Zarish Hussain Complete Pdf Novel Download


Online Urdu Novel Meri Hayat by Zarish Hussain Showbiz Based and Flim Star Hero Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Read Urdu Novel available in Pdf Complete Posted on Novel Bank. Free Pdf Urdu Books Download.

سنو حسین لڑکی۔۔ اب مجھ سے کبھی بدظن مت ہونا
نا اب مجھ سے کبھی نفرت کرنا اور نا بے رخی برتنا۔۔۔۔

اب ہمیشہ ایسی ہی رہنا۔۔۔۔۔ اگر میں کہوں کہ آئی لو یو سو مچ تو یہ لفظ بہت چھوٹا اور عام سا لگتا ہے میری اس محبت کے اظہار کیلئے جو میں تم سے کرتا ہوں۔۔۔۔

میں محبت بھرے ڈائیلاگز بھی نہیں بولوں گا کیونکہ

پھر تم سوچو گی کہ فلمی ایکٹر ہے نا اسلیئے ڈائیلاگ بولنے میں ماہر ہے۔۔۔۔ بس میں سادہ لفظوں میں صرف اتنا کہوں گا کہ لاکھوں دل میرے لئیے دھڑکتے ہونگے

لیکن میرے سینے میں جو دل دھڑکتا ہے وہ صرف اور 
صرف تمہارے لئیے ہی دھڑکتا ہے۔۔۔۔ اسکا لہجہ اسکی محبت کی شدت اور سچائی کا آئینہ تھا۔۔۔۔ 

حیات کے گلابی چہرے پر بے اختیار دھنک رنگ بکھر گئے۔۔۔ سرخ عارضوں پر دراز گھنی خمدار پلکیں جھک گئیں۔وہ یکدم نروس ہو کر اسکی گرفت سے اپنے ہاتھ نکالنے لگی تو وہ اسی شرارت بھری مسکراہٹ کیساتھ نفی میں سر ہلاتے ہوئے بولا۔۔۔۔ 

یہ ہاتھ تھامنے کی اجازت تم کل رات ہی دے چکی ہو
جان من۔۔۔۔ لہذا اب چھوڑنے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔۔۔اسکی نگاہیں وفور شوق سے لو دے رہی تھیں۔۔۔

Post a Comment

0 Comments