Mr Possessive Love by Diya Zahra Complete Pdf Novel


Mr Possessive Love by Diya Zahra Complete Online Urdu Novel in Pdf based on Possessive Hero, Age Difference, Second Marriage, Showbiz Based and Mafia Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Urdu Novels Reading in Mobile Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

Diya Zahra also written famous urdu novel Main Teri Izzat Ka Mara complete pdf free download. Mr Possessive Love pdf novel by Diya Zahra Complete Download in Pdf.

وہ واشروم سے باہر آیا تھا وہاں رکھی الماری سے شرٹ نکال کر پہنی انداز یوں تھا جیسے کمرے میں اس کے علاؤہ کوئی اور ہو ہی نا۔

کایان یہ کیا بکواس ہے تم کیا بول رہے ہو مجھ سے شادی نہیں کروں گے تم۔۔ اسے باہر جاتے دیکھ وہ اس کے سامنے آتے اس مرتبہ اونچی آواز میں چیخی کل رات کی نرم آواز اب اس کے لہجے میں کہی بھی نا تھی۔ 

کیا میں نے تم سے کہا میں تم سے شادی کروں گا؟ وہ آبرو آچکاتے سوالیہ ہوا تھا ایما کا چہرہ سرخ ہو گیا اسے پا لینے کی چاہ میں وہ کتنا کچھ نظر انداز کر گئی تھی کیا وہ صرف کایان سکندر کو پانا چاہتی تھی؟

میں محبت کرتی ہو تم سے تم نے کہا تھا تم ہمیشہ میرے ساتھ رہو گے۔ ایما کا دل بری طرح گھبرایا تھا اٹکتے لہجے میں اُس نے مقابل کے چہرے پر ہاتھ رکھنا چاہا تھا جب کایان نے بے زاری و نخوت سے اس کا ہاتھ جھٹکا۔

فار گوڈ سیک ایما وٹ دا ہیل از دس محبت؟ اور میں تمھارے ساتھ ہوں نا جب تمھارا دل کرے آ جانا لیکن باہر منہ مت مارنا مجھے یوز ایبل چیزیں پسند نہیں۔ وہ اسے راستے سے ہٹاتے طنزیہ لہجے میں بولا۔ ایما کو لگا وہ اُس پر ہنس رہا ہے اس کا چہرہ بری طرح سرخ ہوا تھا۔

اُس نے کایان سکندر کی شرٹ کو جکڑا جس پر کایان نے پلٹ کر ناگواری سے اس کے ہاتھوں کو دیکھا تھا۔

میں نے اپنی محبت اپنی عزت تم پر لٹا دی تمھیں فرق نہیں پڑتا ایسا کیسے کہہ سکتے ہو تم۔۔ وہ چیخی تھی اس سے پہلے اس کے ہاتھ کایان سکندر کے گریبان تک جاتے کایان نے سختی و درستگی سے اُس کے ہاتھ جکڑے تھے کہ ایما کو اپنے ہاتھوں میں درد اٹھتا محسوس ہوا۔

محبت۔۔۔!! کایان سکندر کے نام، میری شہرت اور دولت سے محبت ہے تمھیں ایما بے بی بولو کتنا پیسہ چاہیے میرے اسسٹنٹ سے لے لینا اور عزت ۔۔۔۔!! کیا میں تمھیں گھسیٹ کر لایا تھا اپنے پاس تم نے خود نے اپنی عزت میرے حوالے کی میرا کوئی قصور نہیں۔۔


Or

Post a Comment

0 Comments