Jis Par Howa Ishq Mamno by Saba Mughal Complete Novel

Jis Par Howa Ishq Mamno by Saba Mughal Novel

Jis Par Howa Ishq Mamno by Saba Mughal Novel

Showbiz Based and Revenge Based New Urdu Novel.

چھوڑو مجھے۔۔ وہ ایک بار پھر غراتے ہوئے بولی تھی۔ وہ کسی طرح بھی اسے خود پر حاوی ہونے دینا نہیں چاہ رہی تھی۔

چھوڑنے کے لئے نہیں تھاما جانِ من۔۔۔ اذلان شاہ آنکھ ونک کرتا ہوا بولا اور اس کے ہونٹوں پر جھک گیا۔ وہ پوری جان سے تڑپ اٹھی۔ وہ اس کے بازو چھوڑتا اس کی کمر پر گرفت مضبوط کرنے لگا، وہ بھرپور مزاحمت کررہی تھی پر سامنے والا ڈھیٹ بنا اپنی طلب پوری کررہا تھا۔ ایسا لگ رہا تھا جیسے صدیوں سے پیاسا تھا اور یہی وہ جام تھا جس سے اس کی طلب پوری ہونی تھی۔ وہ ہاتھوں سے اس کے سینے اور کندھے پر مکے برساتی خود کو چھڑانے کی کوشش کرنے لگی۔

پر ثمن خود کو بے انتہا بےبس محسوس کرنے لگی، جو اس کی چولی کی زپ کھولتا اس کے کندھے برہنہ کرگیا، ہونٹوں پر شدت یونہی برقرار تھی۔ اس کے ہاتھوں کے لمس کو جابجا محسوس کیا ثمن نے اپنے جسم پر، آنسو بہنے لگے بےبسی سے۔ سہی معنوں میں وہ اسے بےبس ہی کرگیا تھا۔

کچھ دیر کے بعد اذلان شاہ نے اسے آزاد کیا اور وہ لڑکھڑا گئی اس کے یوں آزاد کرنے پر، بروقت وہ اسے کمر سے تھام کر خود کے قریب تر کرگیا ورنہ وہ زمین بوس ہوتی اور اس کے کان میں سرگوشی والے انداز میں بولا۔

میرا خیال ہے اب جس کام کے لئے یہ رات ہے اسے انجوائے کرنے میں میرا بھرپور ساتھ دوگی بغیر کسی مذاحمت کے ہممممم، اب سمجھ گئی ہوگی مجھے اور روکنے کی غلطی نہیں کروگی۔

ثمن درانی کی کان کی لو پر دانت سے کاٹ کر اب سرشاری کے انداز میں کہتا، اس کی آنکھوں میں جھانکنے لگا۔ اب وہ اس کے چہرے کے تاثرات کو بغور دیکھ رہا تھا جو کافی عجیب تریں تھے۔

وہ لمبی سانس کھینچ کر خود کو کمپوز کرتی ہوئی بولی۔

ہمم جانتی ہوں آپ کی طاقت کے آگے میری مزاحمت کچھ بھی نہیں، آپ مجھے کیا توڑیں گے۔ ایک بات میری بھی غور سے سن لیں۔ آخری لفظوں میں اس کا لہجہ کاٹ دار ہوگیا۔ وہ حیران ہوا اس کے انداز پر، وہ اس کی گرفت سے خود کو چھڑاتے ہوئے بولی۔

اگر میرے ساتھ زبردستی کرنے کی کوشش کی اور اپنی مردانگی دکھائی تو یاد رکھنا، آپ کے اس مردانگی کے زعم کو توڑ کر رکھ دوں گی، اتنے مردوں سے تعلق رکھونگی کہ تم خود کی نظروں میں گر جاؤگے سمجھے۔ وہ بغیر لحاظ کئے دبنگ انداز میں بولی تھی۔ جیسے اسے روکنے کے لئے ہر حد سے گزرجانے کو تیار ہو۔

Post a Comment

1 Comments

  1. Is novel KO poora download kesy krna by bta dain plzzz

    ReplyDelete

Thanks for feedback