Ishq e Meharbaan by Rimsha Hussain Novel Complete Pdf Download

Ishq e Meharbaan by Rimsha Hussain Novel

Ishq e Meharbaan by Rimsha Hussain.

Online Urdu Novel in Pdf Ishq e Meharbaan written by Rimsha Hussain Pdf Novel. This is Novel based on Village and light funny based Cousin Second Marriage and Multiple Couples based free urdu novels download and urdu novels online reading.

free pdf download urdu novel ishq e meharbaan complete pdf posted on Novel Bank.

یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جس نے اپنی بہنوں کے لیے دنیا کے رنگ چھوٹی عمر میں ہی اپنے لیے حرام کر لیے۔ ایک ایسی لڑکی جو ہنس کر غموں کو جھیل جانے کی عادی ہوتی ہے۔

یہ کہانی ہے ایک ایسی معصوم لڑکی کی جسے پیدا ہوتے ہی منحوس کہہ دیا گیا۔ ایک ایسے لڑکے کی جسے دنیا پلے بوائے کے نام سے جانتی ہے۔

یہ کہانی ہے ایک ایسے لڑکے کی جس کے رشتہ داروں کا خون اس قدر سفید ہو جاتا ہے کہ کھلونے کھیلنے کی عمر میں مزدوری کرتا ہے۔ ایک ایسے اصول پسند سردار کی جو اچھوں کے لیے اپنے دل میں نرم گوشہ رکھتا ہے۔

Post a Comment

1 Comments

  1. Boht boht bohaaat achaaa novel hai heart touching b funny b boht Maza ayaa prh k 🥰🥰♥️♥️♥️

    ReplyDelete

Thanks for feedback