Wajood e Yad by Malaika Horain Complete Pdf Novel

Wajood e Yad by Malaika Horain Novel

Wajood e Yad by Malaika Horain Novel.

Social Romantic Based and Love Story Based Urdu Novel in Pdf Download Here. Download Urdu Novel Pdf and Online Read.

Wajood e Yad is my third novel. Alhamdulillah, the first two novels "Hasrat Zindagi" and "Asaib Mohabbat" were very popular. And as a result, I have written the third novel, Wajood e Yad.

This novel revolves around three characters. The characters of this novel are in love. The theme of this novel is love, memories of love that become memories of existence.

یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جو اپنی یاداشت کھو بیٹھتی ہے اور اسی دوران اسے محبت ہوتی ہے۔

یہ کہانی ہے ایک ایسے لڑکے کی جو محبت کے لیے اپنا آپ بھی ہارنے کو تیار ہوتا ہے۔ جسے صرف اپنے پیار کی خوشی چاہیے ہوتی ہے۔ دوسری طرف ایک اور ایسا کردار جو اپنی بے نام محبت کو اللہ سے مانگتا ہے۔

اس ناول میں محبت کا احترام کرنا بتایا گیا ہے۔ نفرت بغض اور کینہ جیسے جذبات کو چھوڑ کر صرف محبت کی ڈور کو سلجھا کے رکھنا دکھایا گیا ہے۔ پورا کا پورا ناول محبت کے وجود پہ ٹکا ہوا ہے جو کہ وجود یاد ہے۔

Post a Comment

0 Comments