Main Tera Sarmaya Hon by Suneha Rauf Complete Novel



Main Tera Sarmaya Hon by Suneha Rauf.

This is Novel (Main Tera Sarmaya Hon) based on Romantic Novel/ Possessive hero based, Rude hero based, Age Difference, Childhood Nikah based, Innocent and rude heroine based/ Three couples story.


یہ کہانی تین جوڑوں پر مشتمل ہے پہلا کپل ازلان اظہر اور فرشتے حیدر کا جس میں لڑکی کو بچپن میں ہراساں کیا گیا ہوتا ہے۔ اور لڑکی جسے پسند کرتی ہے وہ اپنے بزنس کے لیے چلا جاتا ہے اس کا دھیان لڑکے کا بھائی رکھتا ہے جسے فرشتے سے بچپن میں محبت ہوتی ہے۔ ان کا نکاح ہو جاتا ہے اور لڑکا اس کا خیال رکھتا ہے لیکن لڑکی کی بے قدری پر اسے چھوڑ جاتا ہے۔

دوسرا کپل شایان عثمانی اور کونین خاور جس میں لڑکا لڑکی سے اور اس کے گھر والوں سے نفرت کرتا ہے اپنی خالہ کی وجہ سے لیکن آہستہ آہستہ اسے کونین سے محبت ہو جاتی ہے۔ لیکن آخر میں کونین خاور جان جاتی ہے کہ وہ اسے دھوکا دے رہا تھا اپنی خالہ کے کہنے پر۔

تیسرا کپل اعظم اظہر اور زارا اکبر کا اعظم وہ جسے فرشتے سے محبت تھی۔ لیکن زارا وہ لڑکی تھی جس نے اعظم کو خود اپروچ کیا اور اپنی محبت کا اظہار کیا اعظم صرف زارا اکبر کی محبت کو آزمانے کے لیے اس سے شادی کر لیتا ہے۔

Post a Comment

0 Comments