Ala Rasi by Adeena Khan Novel Pdf Download



Ala Rasi (علی راسی) by Adeena Khan Complete Novel.

Ala Rasi (علی راسی) Novel based on Vani, Innocent Hero, Brave Heroine and Multiple Couples based Happy Ending best urdu novel.


"توبہ توبہ! کیا دور آ گیا ہے__ ہمارے زمانے میں تو ایسا نہیں ہوتا تھا۔"

عالم صاحب نے استغفار کرتے گیٹ کھولا۔

"آپ کے زمانے میں تو ویسے بھی کچھ نہیں ہوتا تھا۔"
خوشی بڑبڑائی۔

"کیا کہا____؟؟؟"
وہ آگے جاتے جاتے کڑے تیور لیے پلٹے۔

میں___میں کہہ رہی تھی کہ میں نے کونسا اس کو شادی کی آفر کر دی تھی جو آپ کی لعن طعن ہی ختم نہیں ہو رہی۔
اس نے ناک بھوں چڑھاتے ہوئے پوچھا۔

اس کی بات پر ان کا زبردست قہقہہ گونجا۔

یہ بھی خوب کہی، خوش بخت صاحبہ اس کے دل میں بھی شادی کو لے کر کچھ ارمان ہوں گے اور وہ کسی بہترین انسان کا ساتھ چاہتا ہو گا۔

انھوں نے زبردستی ہنسی پر قابو پا کر کہا جس سے خوش بخت کا رہا سہا ضبط بھی جواب دے گیا۔

Post a Comment

0 Comments