The Beast by Areej Shah Complete Novel in Urdu Pdf

www.urdunovelbank.com

famous novel in urdu The Beast by Areej Shah novel in urdu Pdf. 

The Beast Pdf Novel based on Rude Hero. Love Story Based Urdu Romantic Novels in Pdf Online Urdu Novel.

The Beast best romantic novels in urdu. complete novel in urdu pdf posted on Novel Bank.

Areej Shah written best urdu novels pdf Dostest Daram novel in urdu pdf. based on Innocent heroine and rude hero based urdu romantic novels in pdf download.

Famous urdu novels Man Ashiq Qalab e Yar Hastam by Areej Shah Most Romantic novel in urdu pdf free download.

نجانے سوتے سوتے کتنا وقت گزر گیا۔ لیکن پھر ایک احساس نے اس کی نیند میں خلل پیدا کیا۔ اس کے چہرے پر گرم سانسوں کی تپش نے اس کی سانسیں تیز کر دی تھی۔ وہی محسوس کن خوشبو جیسے وہ اتنے دنوں سے مس کر رہی تھی۔

یہ خواب تھا یا حقیقت لیکن یہ احساس بہت راحت بخش تھا۔ شاید جائز رشتے نے اسے اتنا خوبصورت بنا دیا ہوگا۔ اس کے لبوں کی نرماہٹ کو وہ اپنے چہرےکے ایک ایک نقش پر محسوس کر رہی تھی۔

لیکن آنکھیں کھولنے کا دل نہیں کر رہا تھا۔ جیسے وہ آنکھیں کھولے گی اور وہ چلا جائے گا کہ غائب ہو جائے گا وہ خواب بن جائے گا۔

 اب وہ اپنے لبوں پر اس کا لمس محسوس کر رہی تھی۔ سانسیں الجھنے لگی تھی۔ وقت تھم سا گیا تھا وہ اس کے قریب تھا۔ بہت قریب لیکن جاناں اب بھی خوابوں کی دنیا میں کھوئی ہوئی اسے محسوس کر رہی تھی۔

 لیکن اسے خود سے دور جاتے نہیں دیکھنا چاہتی تھی۔ اسی لیے وہ خوابوں کہ اس خوبصورت دنیا میں اپنے جان کے ساتھ زندگی کے حسین لمحات گزار رہی تھی۔

جانتی تھی کہ یہ خواب ہے اگر یہ حقیقت ہوتا تب تک جاناں کے سانس رک چکی ہوتی۔ تو بےشک اپنے آپ کو بہت بولڈ ظاہر کرتی تھی۔ لیکن اندر سے وہی نھنا سا دل تھا جو اس کی ذرا سی قربت پر مچلنے لگتا تھا۔

وہ اس احساس کو محسوس کر رہی تھی۔ جب اسے محسوس ہوا کہ اس کے کندھے سے اس کی شرٹ نیچے سرک رہی ہے۔ اس نے بے اختیار اپنا ہاتھ اپنے کندھے پر رکھ کر اسے روکنا چاہا۔

خواب حقیقت بن کر آیا تھا وہ پھٹی پھٹی آنکھوں سے اسے دیکھ رہی تھی۔ جو آپنی تمام حدیں پار کرنے کے لئے سراپا عشق بن اس کے سامنے بیٹھا تھا۔

مطلب وہ خواب نہِن حقیقت تھا اور کب سے اس کے ساتھ۔۔ اس سے آگے وہ سوچ بھی نہ سکی۔

bold novels in urdu pdf The Beast by Areej Shah. novels urdu complete pdf free download and Online urdu novels reading.

Post a Comment

0 Comments