Dostest Daram by Areej Shah Novel Complete Pdf free Download


Urdu Novel in Pdf Dostest Daram by Areej Shah Pdf Novel Based On Rude Hero & Innocent Heroin Based Most Romantic Urdu Novel Pdf Free Download. free urdu novels pdf and download urdu novels in android mobile. easley downloaded complete urdu novels pdf in mobile. dostest daram urdu by areej shah complete Pdf posted on novel bank.

Description:
Novel : Dostest Daram
Writer : Areej Shah
Status : Complete
Theme : Most Romantic, Rude Hero, Love Story
Pages : 1261
Format : PDF
website : Urdu Novel Bank

وہ اسے دیکھتے ہوئے نگاہیں چرا گئی نہ جانے کیوں وہ اس سے نگاہیں نہیں ملا پا رہی تھی ۔رات بھر کی قربت اور پھر خود کا ہار جانا اسے بری طرح سے شرمندہ کر رہا تھا وہ کتنی جلدی اس کی پناہوں میں اپنا آپ بھلا بیٹھی تھی   
   
سچ ہی کہتی ہے دنیا محبت انسان کو کسی قابل نہیں چھوڑتی  
    
جانم سائیں ہماری شادی کی پہلی روشن صبح ہے ہمیں نیچے چلنا ہے میری جان تاکہ سب لوگوں سے دعائیں لے سکے اپنی آنے والی خوشحال زندگی کے لیے چلو شاباش جلدی سے اٹھ کر تیار ہو جاؤ ۔اور ساتھ چلتے ہیں اس کے چہرے پر جھکتے ہوئے وہ بہت پیار سے بولا اس بار اس کا شکار اس کےخوبصورت گلابی لب تھے ۔ 
    
وہ بے حد محبت سے اس کے لبوں کو چومتا اٹھ کر کھڑا ہوگیا جبکہ اس کی حرکت پر نگائیں جھکاتی نور کروٹ بدل کر دوبارہ آنکھیں بند کرنے لگی دارم کو اس کی یہ گستاخی بہت بری لگی تھی ۔   
  
مطلب وہ اس کی کسی بات کو کوئی اہمیت ہی نہیں دے رہی تھی اتنا سب کچھ سمجھانے کے باوجود بھی وہ اپنی ضد چھوڑ نے کو تیار نہیں تھی اور یہ چیز دارم سائیں کو اپنا اصل روپ دکھانے پر مجبور کر رہی تھی اس نے ایک جھٹکے سے در کی کلائی تھام کر اسے بیڈ سے کھڑا کرتے ہوئے اپنے مقابل کر دیا  
    
اس افتاد کے لیے وہ ہرگز تیار نہ تھی ۔اسی لئے لڑکھڑاتی ہوئی وہ اگلے ہی لمحے اس کے سینے کا سہارا لیے اس کی وجود کے ساتھ جڑی ہوئی اسی کے سہارے پر کھڑی تھی
      
یہ کیا بدتمیزی ہے دارم سائیں ۔۔۔کیا رات بھر آپ کا دل نہیں بھرا کہ اب بھی اپنی من مانیوں پر اتر آئے ہیں ۔
    
نہیں کرنے مجھے نیچے جاکر ڈرامے نہیں دکھانی کسی کو اپنی خوشحال شادی شدہ زندگی جینے دیں مجھے سکون سے کل رات اپنا مقصد پورا کر لیا نا آپ نے کرلیے اپنے حق وصول اب مجھے سکون سے سانس تو لینے دیں۔ وہ بے حد بدتمیزی سے بولی تھی ۔

Post a Comment

0 Comments