Parwana e Manzil by Faiza Batool Novel in Urdu Pdf Download

www.urdunovelbank.com

Online Urdu Novel Parwana e Manzil by Faiza Batool Novel in Urdu Pdf.

Description:

This Novel Based on Rape, Police Based, Rude Hero Based, Justice Based. Urdu Romantic Novels in Pdf Complete Urdu Novel Posted on Novel Bank.

Parwana e Manzil novels urdu written by Faiza Batool best romantic urdu novels pdf free download.

Sneak Peck:

نہیں ہم واقع نہیں جانتے کہ یہ لڑکی کون ہے سوائے اِس بات کہ یہ لڑکی ہماری ذات پات، شان اور مرتبے سے چھوٹی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ یہ لڑکی ہمارےکمی کی بیٹی ہے۔ اور ایک نیچ ذات کی لڑکی کا تعارف اس سے زیادہ اچھا کوئی ہو نہیں سکتا تھا۔۔۔ سردار عمیر کا تحقیر آمیز لہجہ سقی کی آنکھوں میں نمی کا باعث بنا تھا۔

 یہ ذات پات، شان مرتبے میرے نزدیک معنی نہیں رکھتے بھا سائیں۔ اور اچھا ہوا کہ آپ اسے نہیں جانتے تو میں اپ کو اس کا تعارف کروا دیتا ہوں۔ یہ سائقہ عبیر ہیں۔  یعنی سردار عبیر کی جیون ساتھی، شریکِ حیات اور محبت بھی جسے سردار عبیر خدائے واحد اور اُس کے رسول کی گواہی دے کر اُسی کے گھر میں دل و جاں سے اپنا چکا ہے۔ اپنا نام دے چکا ہے۔ اور میرے نزدیک میری بیوی کا تعارف اور کوئی ہو نہیں سکتا۔

 خوف کے باعث لرزتی سقی کے گرد اپنے مضبوط بازوؤں کا حصار قائم کرتے سردار عبیر کے لہجے میں وہی سرکشی، رعب و دبدبہ اور اپنی بات منوانے کا جنون شامل تھا۔ جو سردار عمیر کے لہجے میں اکثر اوقات پایا جاتا تھا۔ وہاں پر موجود سردار عمیر کی بیوی اُن کی والدہ اور ان کا چھوٹا بھائی سردار زبیر موجود تھا۔ سردار عمیر اور سرادر زبیر انتہائی نفرت اور حقارت سے اس نیچ خاندان کی لڑکی کو دیکھ رہے تھے۔

Faiza Batool Novels:
Faiza Batool also written famous urdu novels in Pdf. Rangeli Mohabbat Village Based and Urdu Romantic Novels. Raaz e Mohabbat Novel in Urdu Pdf based on Cousin Love Story Urdu Novel Pdf Download.

Post a Comment

0 Comments