Rangeli Mohabbat by Faiza Batool (Complete Novel) Pdf Free Download


Complete Online Urdu Novel in Pdf Free Download and Online Read Urdu Novel Rangeli Mohabbat by Faiza Batool Pdf Novel Based On Forced Marriage, Village Based, Advocate Heroin Based and Fashion Industry Based Free Urdu Novels Pdf Download and Urdu Novels Online Reading in Pdf. Download Urdu Novels Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

یہ کہانی ہے ایک ایسے مرد کی جو فیشن انڈسٹری کا بے تاج بادشاہ تھا۔ جس کے غرور اور انا کا معیار بلند تھا۔ جس کی زبان سے ادا ہوئے الفاظ تابوت میں آخری کیل ٹھونک دینے کے مترادف تھے۔ وہ بادشاہ کسی کو پسند کرتا تھا۔ اس کی پسند سراہنے کے قابل تھی۔گاؤں کے لوگوں سے اس کو نفرت تھی پر وہ جانتا نہ تھا کہ اس کی زندگی میں اس کی ہمسفر ایک گاؤں کی سادہ سی گوار لڑکی نے بننا تھا۔ جس سے اسے بے انتہا نفرت تھی۔

یہ کہانی ہے ایک ایسی سادہ سی لڑکی کی جو پینٹر تھی۔ اس کی بنائی پینٹنگز کا ایک زمانہ دیوانہ تھا اور انہیں دیوانوں میں وہ بے تاج بادشاہ بھی تھا جس کی انا کا بول بالا تھا۔ 

یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جسے اپنے شوہر کی عزت پر لگے الزامات کو مٹانے کے لیے تگ و دو کرنا تھی۔ نفرت سے محبت تک کا سفر طے کرنا تھا اور کروانا تھا۔
مختلف اشیاء ہوں یا انسان ایک دوسرے کو اپنی جانب مائل کرتے ہیں۔ بلکل اسی طرح
 
 یہ کہانی ہے نین سکھ اور عرصم شہباز عالم کی 
دو الگ کردار کے مالک لوگوں کی
دو مختلف دنیا کے رہنے والوں کی 

Post a Comment

0 Comments