Raaz e Mohabbat by Faiza Batool Novel Pdf Free Download


Complete Online Urdu Novel in Pdf Free Download and Online Read Urdu Novel Raaz e Mohabbat by Faiza Batool Pdf Novel Based On Cousin Love Story, Family Based, Funny and Social Romantic Based Free Urdu Novels Pdf Download and Urdu Novels Online Reading in Pdf. Download Urdu Novels Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

تم نے پہلے کبھی زکر نہیں کیا۔۔ فرخ نے پوچھا 

ہماری دوستی کو اتنا ٹائم نہیں ہوا ناں یار اسی لئے کبھی موقع ہی نہیں ملا بتانے کا اور ویسے بھی اس ہٹلر کا زکر وہ بھی میں کبھی بھی نہیں

ایسے تو نہ بولو یار اتنا تو پیارا ہے۔۔۔ اریبہ نے مسکراتے ہوئے کہا۔

پیارا اور وہ توبہ
کیوں تمہیں کیا مسئلہ ہے؟ فرخ نے تڑک کر پوچھا۔

میرے جانی دشمن ہیں وہ۔۔
وہ کیسے۔۔۔ 
ہم لڑتے جھگڑتے رہتے ہیں۔۔
اس لڑائی جھگڑے میں تو پیار ہے۔۔ فرخ نے مسکراتے ہوئے کہا تھا ۔

کیا مطلب ؟ درنجف نے حیرانی سے پوچھا۔

میں نے بہت سارے ناولز میں پڑھا ہے کہ جہاں ہیرو اور ہیروئن میں جھگڑا زیادہ ہوتا ہے وہاں پر پیار اور محبت بھی زیادہ ہوتی ہے۔۔۔ اریبہ نے معنی خیز لہجے میں بتایا۔

Post a Comment

0 Comments