Khuwab o Lams by Bint e Aslam Part 2 Complete Pdf Novel


Khuwab o Lams Part 2 written by Bint e Aslam.

Gangster and Police based urdu story in complete pdf.

جب کوئی مرد روتا ہے تو بات ظرف سے آگے ہوتی مگر جو مرد آپ کو بار بار اپنے آنسوں میں الجھا لیتا ہے وہ ایک دھوکے کے سوا کچھ نہیں۔

ویمن ٹریفکنگ آج کے دور کا وہ جال ہے جو مکڑی کے جال سے زیادہ خطرناک ہے جو نہ جینے دیتا ہے نہ مرنے، شوشل میڈیا پر اس طرح کے جھانسوں سے بچیں کوئی بھی انسان آپکی زندگی میں شامل ہورہا ہے اپنوں کو آگاہ کریں ہر انسان کا ضمیر شہیر کی طرح عین وقت پر نہیں جاگتا۔

خواب و لمس کی پچھلی کہانی وعدے اور فرض کی جنگ تھی یہ کہانی لازوال صبر کی ہے پختہ ایمان اور نیت سے سے جس چیز کا انتظار کریں وہ ایک دن ہوکر رہتی ہے 

نیہا یوسف جیسی بہت سی لڑکیاں ہمارے معاشرے میں ہیں مگر اپنے صبر اور ایمان سے بہت کم ہیں جو نیہا آغا علی بن پاتی ہیں ۔پاک دامن کی روح کا کردار ایک ایسا کردار تھا کہ عشق اگر تکلیف میں ہو تو روح بے چین ہوجاتی ہے جب عشق سکون میں ہو تو وہ امر ہوجاتی ہے۔ 

شریان اور دہلیز ایسے کردار ہیں جنہوں نے اپنے اپنے فرض کو نبھاتے ایک دوسرے کو کھو دینے والے تھے مگر جب رشتہ روح سے ہو تو وہ ایک کرکے ہی رہتی ہے آغا علی ایک ایسا کردار ہے جو پوشیدگی میں رہ کر لوگوں کی مدد کرتا ہے تماشائی نہیں ظلم کے خلاف آواز اٹھاتا ہے جائز ہو یا ناجائز مگر کبھی کبھی انسان کا غصہ تکیلف رنج اس سے گناہ کر لیتا ہے اور اتنے اچھے اعمال کے ساتھ بھی ایک غلطی بے سکون کر دیتی ہے جسے صرف محبت سدھار سکتی ہے۔

اسفند علی بہروز ایک ایسا کردار ہیں کہ جہاں غلط کو غلط ثابت کرنے کی آجائے وہاں غلامی غصہ محبت نفرت سب دبا کر ایک ہوجاو بابا خضر اس دنیا کے وہ مثبت پہلو ہیں جو برے سے برے میں بھی اچھا تلاشںے کی ترغیب اور سیکھ دیتے ہیں سکون کے لمحے الفاظ سے دیتے ہیں۔


اس ناول کا پہلا پارٹ اگر آپ نے نہیں پڑھا تو آپ نیچے دیے ہوئے ڈاؤنلوڈ لنک پر کلک کر کے ہماری ویب سائٹ سے پارٹ 1 مکمل ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہے۔


رائیٹر بنتِ اسلم کا ناول شہرِ سحر بھی مکمل ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے نیچے دیے ہوئے ڈاؤنلوڈ لنک پر کلک کریں

Post a Comment

0 Comments