Shehar e Sehar by Bint e Aslam Complete Pdf Novel


Shehar e Sehar by Bint e Aslam.

Magical World and Fantasy Based Urdu Novel Complete Posted on Novel Bank.

کہانی ایک ایسے غلام کی جو جادوئی نگری کے غلاموں کا نجات دہندہ بنا۔

ایک ایسی شہزادی کی جو اپنے باپ کی موت کا بدلہ لینے کے لیے اس نجات دہندہ کا ڈھونڈنے نکلی۔

آیک ایسے شہزادے کی جس نے عشق کیا دوستی نبھالی۔

کہتے ہیں جو وقت کے غذاب سے نہیں ڈرتا وقت اسے کبھی معاف نہیں کرتا ہر ایک انسان کو اسکے کیے کی سزا ضرور ملتی ہے جس کا زندگی میں آنے کا جو مقصد ہے وہ چاہے اس سے جتنا مرضی بھاگ لے وہ ہوکر رہتا ہے۔

وقت کا پہیہ گھوما اور شہر سحر کا ہر راز گرہوں کی طرح کھلتا چلا گیا لیکن کہتے ہیں نہ ہر خاص چیز اپنے اندر کوئی کوئی بھید ضرور رکھتی ہے شہر سحر نے بھی رکھی کیا ہوا تھا آدم کے ساتھ کیا وجہ تھی آدم کی موت کی کیوں تھیں اسیر کے آنکھیں پورے چاند کی طرح؟

Post a Comment

0 Comments