Izhaar e Mohabbat Zarori To Nahi by Rabiya Malhi Novel Pdf Free Download


Complete Online Urdu Novel in Pdf Free Download and Online Read Urdu Novel Izhaar e Mohabbat Zarori To Nahi by Rabiya Malhi Pdf Novel Based On Joint Family, Cousin Based, Friendship Based and Love Story Based Free Urdu Novels Pdf Download and Urdu Novels Online Reading in Pdf. Download Urdu Novels Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

یہ کزنز بیسڈ لو سٹوری ہے دونوں بیسٹ فرینڈز ہوتے ہیں جو کے جوائنٹ فیملی سسٹم میں پلے بڑے ہوتے ہیں۔لڑکی اپنے ماں باپ کی اکلوتی اولاد ہے جو دین اور دنیا دونوں کو لے کے چلتی ہے جس کو اپنے تایا زاد سے محبّت ہو جاتی ہے 

لیکن لڑکا اسکو دوست سے بڑھ کے نہیں سمجھتا کیوں کہ وہ موڈرن لڑکیوں میں دلچسپی رکھتا ہے اور وہ لڑکی کا مذاق بھی اڑاتا ہے بعد میں لڑکے کو احساس ہو جاتا ہے کہ وہ لڑکی سے محبّت کرتا ہے۔

لڑکی کو یہ بات پہلے سے ہی پتا ہوتی ہے مگر وہ کسی اور جگہ شادی کے لیے ہاں کہہ دیتی ہے جس سے لڑکا جیلس ہو کے اسکو پانے کے لیے الٹی سیدھی حرکتیں کرنے لگتا ہے۔

Post a Comment

0 Comments