Wo Mera Na Mehram Tha by Fatima Complete Pdf Novel


Complete Online Urdu Novel in Pdf Wo Mera Na Mehram Tha by Fatima Pdf Novel Based On Reality and Makafat e Amal Based Free Urdu Novels Pdf Download and Urdu Novels Online Reading in Mobile Free Pdf Download Urdu Novels Complete Posted on Novel Bank.

یہ کہانی ہے حقیقت پہ مبنی آج کل ہونے والے گناہوں کی بیسڈ پر، اک ایسی لڑکی کی جس نے شادی شدہ ہوتے ہوئے بھی اک نامحرم اپنے ہی شوہر کے بھانجے سے محبت کی پینگیں چڑھائیں محرم رشتوں کو پامال کیا جس کی اس نے سزا پائی

یہ کہانی ہے ایسی لڑکی کی جس نے اپنے محرم سے وفا کی چاہے وہ باپ تھا بھائی تھا یا شوہر ہر اک کی عزت کو سنبھال کر رکھا اور خوشیاں دامن میں سمیٹ لیں

یہ کہانی ہے اک ایسے لڑکے کی جس نے گناہ کی اندھیری کھائی میں چھلانگ لگا دی نفس کا غلام بن گیا اور آخر اپنے سب قیمتی رشتے کھو دیئے

اس کہانی میں آپکو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا یہ اسلامک بیس بھی ہے بہت سی احادیث مبارکہ اور آیات آپکو پڑھنے کو ملیں گی

انشاء اللہ آپ اس ناول کو پڑھ کر یہ نہیں سوچیں گے کہ وقت کا ضائع کیا ہے

Post a Comment

1 Comments

Thanks for feedback