Kaho Tum Se Mohabbat Hai by Yumna Novel Episode 02


Online Urdu Novel Kaho Tum Se Mohabbat Hai by Yumna Pdf Novel Based On Teacher Student Love Story and Cousin Based Free Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Urdu Novel Online Reading in Mobile Urdu Novel in Pdf Posted on Novel Bank.

رات جلدی سونے کی وجہ سے وہ جلد اٹھ گئ تھی تیار ہوتے اُس نے خاموشی سے قدم آدم کے کمرے کی جانب بڑھائے وہ جانتی تھی کے وہ صبح واک کرنے ضرور جاتا ہے اور آتے ہی شاور لینے چلا جاتا تھا اسی لیے خاموشی سے اُس کے کمرے میں داخل ہوئی۔۔

ڈریسنگ کے سامنے ان گنت پرفیومز موجود تھی۔۔۔ کھڑوس آدم خور خود اتنی پرفیومز رکھی ہوئی اور ہمیں لگانے سے منع کرتا ہے کہتے اُس نے اُسکی پرفیومز چیک کرنا شروع کی۔۔

دو ،تین پرفیومز اچھی طرح خود پر سپرے کی اپنے سٹالر سے لے کر شوز تک۔۔ اگر اس وقت آدم بٹ اُسے اپنی اتنی مہنگی پرفیومز کو یوں ضایع کرتا دیکھتا تو ضرور اُسکا گلا دبا دیتا۔۔

دبے قدم اٹھائے جیسے وہ آئی تھی ویسے ہی خاموشی سے باہر نکل گئی۔۔ آدم جو ٹاول سے بال رگڑتا باہر آیا تھا کمرے میں آتے ہی اتنی ملی جلی خوشبو محسوس ہوئی اور اچانک اُسکی صاف رنگت میں سرخی گھلنے لگی

افق ابراہیم تم بچو میرے ہاتھوں سے اب۔۔ کہتے وہ تیار ہونے لگا۔۔

افق ابراہیم جو بری شان سے آ کر اپنا کارنامہ مینو کو بتا رہی تھی اور وہ اُسکی بات سنتی حق دق سی رہ گی
کیا چیز ہو تم افی تمہیں ذرا خوف نہیں آیا اگر بھائی آ جاتے تو ۔۔

نیچے دئے ہوئے لنک سے پوری قسط ڈاونلوڈ کریں۔ 

Post a Comment

0 Comments