Anmol Mohabbat by Fatima Rizwan Complete Pdf Novel


Complete Urdu Novel in Pdf Anmol Mohabbat by Fatima Rizwan Pdf Novel Based On Childhood Nikah, Siblings Love Based, Family Based and Funny Love Story Based Free Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Urdu Novel Online Reading in Mobile Free Pdf Urdu Novel Complete Posted on Novel Bank.

غصے میں آپ بلکل ہائی اسکول کی میڈم لگتی ہیں۔۔ اس نےانہیں چھیڑا۔

کون سی میڈم۔۔ انہوں نےحیرانی سےاسے دیکھا۔

وہی جو بابا کو لولیٹر لکھ کربھیجتی تھیں۔۔ اس نےحبیب شاہ کو آنکھ ماری جوکہ اپنی ہنسی ضبط کیے بیٹھے تھے۔

جو بھی ہو مجھ سے زیادہ حسین تو نہیں ہوگی۔۔ وہ بری طرح تپ گئی تھیں۔

بابا آپ کی بیگم توجیلس ہوگئیں۔۔۔ اس نے حبیب شاہ کو تالی ماری اور ستارہ حبیب غصے سے ان دونوں کو گھور رہی تھیں۔

Post a Comment

0 Comments