My Heart Beat by Sajeela Nisar Complete Pdf Novel Download


Online Urdu Novel in Pdf My Heart Beat by Sajeela Nisar The Second Two Of The Queen of My Heart Novel. Revenge Based and Cousin Based Love Story Romantic Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel available in Pdf Complete Posted on Novel Bank. Free Pdf Urdu Books and Novels Download.

اس وقت کیا کررہی ہو؟
اس نے گردن موڑے اس سے سوال کیا

ابهی سٹڈی کرکے فری ہوئی تهی تو کچن میں کچھ کهانے کو آئی تهی۔۔۔
وہ اپنا چشمہ درست کرتے ہوئے بولی

بهوکی۔۔۔
وہ اس کی ناک کهینچے بولا

ایسے مت کیا کریں سعد بهائی۔۔۔۔
واٹ۔۔۔

اس کا موڈ جو خوشگوار ہوا تها اس کا بهائی لفظ سنتے تقریبا چلایا تها اس نے زبان دانتوں تلے دبائی تهی

سوری بها۔۔۔۔
اسکی زبان دوبارہ پهسلی لیکن اس نے بروقت منہ پر ہاتھ رکها تها

شٹ اپ جسٹ شٹ اپ۔۔۔۔۔
اسنے دهاڑتے ہوئے کہا اور سختی سے اس کے بازووں کو دبوچا تها

تمہیں ایک بات سمجھ میں نہیں آتی یہ بهائی لفظ کب چهوڑو گی بچی نہیں ہو اب تم۔۔۔۔۔
سختی سے چباتے ہوئے کہتے اس کی آنکهیں نم کر گیا تها اس کی آنکهیں نم دیکھ کر ایک جهٹکے سے چهوڑا اور چہرے پر ہاتھ پهیرتے خود کو کمپوز کرنے لگا اور دوسری جانب منہ کیا

بےوقوف۔۔۔۔
واپس اس کی جانب دیکهتے بولا وہ جو آنسووں پر پہرہ لگائے بیٹهی تهی وہ توڑ کر باہر نکلے تهے

ادهر میری طرف دیکهو۔۔۔۔۔
اس کو روتے دیکھ وہ اس کا چہرہ تهوڑی کی مدد سے اٹهاتے ہوئے بولا سعد نے خود کو اس کی آنکهوں میں ڈوبتے ہوئے محسوس کیا

میں اگر کسی چیز سے منع کروں تو ضرور اس کے پیچهے کوئی بڑی وجہ ہو سکتی ہے پاگل لڑکی سمجها کرو بات کو یہ بهائی ورڈ ذوہان یا وجدان کو ہی کہا کرو۔۔۔۔
وہ آہستہ سے اس کو سمجهاتے ہوئے بولا

آپ بهی تو بڑے ہیں آپ تو ذوہان بهائی وجدان بهائی سے بهی بڑے ہیں۔۔۔۔۔
وہ سوں سوں کرتے بولی

میرا رشتہ تم سے بہت بڑا ہے یہ بهائی کہو گی تو خراب ہوگا پاگل۔۔۔۔

وہ اس کے آنسووں صاف کرتے بولا دعا نے اس کے ہاتھ جهٹکے اور کچن سے بهاگی تهی لیکن کچن کے دروازے میں رک کر "ہیٹ یو" کہنا نہیں بهولی تهی


Post a Comment

0 Comments