Manam Novel by Zaid Zulfiqar Complete Pdf Download


Manam by Zaid Zulfiqar 


Online Urdu Novel Manam written by Zaid Zulfiqar. Qasas Based, Pakistan Medical Education System Based, Rape Based and Love Story Based Urdu Novel in Pdf Free Download Complete Posted on Novel Bank. 

اسکا مرکزی خیال بہت سادہ سا ہے۔ " کسی کی مسیحائی کرنے کے لئیے، کسی کے دکھوں کو سکھ میں بدلنے کے لئیے، کسی کی بیماری کے لئیے شفا ڈھونڈنے کے لئیے آپکو کسی ڈگری کی ضرورت نہیں ہوتی ہے "
اور یہ کہ " کسی بھی اپنے بہت پیارے کے لئیے قربانی دینی پڑے تو صحیح غلط کو ایک طرف رکھ کر آپ کس حد تک جاسکتے ہیں ؟؟؟ "
مجھ سے اگر کوئی پوچھے کہ مجھے اب تک کی اپنی تحاریر میں سب سے پسند کونسی تحریر ہے تو وہ یہی ہے۔ مجھے لگتا ہے کہ یہ میرا سب سے بہترین کام ہے۔ یہ میرے دل کے بہت قریب ہے۔ میں اسے پچھلے پانچ سال سے تھوڑا تھوڑا لکھ رہا ہوں۔ میں اسے ایک دم سے جلد بازی میں نہیں لکھنا چاہتا تھا۔ اس میں بہت سارے میرے اپنے تجربات ہیں اور ہر کردار میں تھوڑا تھوڑا میں زندہ ہوں۔ تو امید ہے آپکو بھی پسند آۓ گا۔ 
ٹاپکس بہت سارے ہیں۔ قصاص پہ بات ہے، ریپ پہ ہے، پاکستانی تعلیمی نظام پہ بات ہے، خوابوں کی بات ہے، کچھ خوبصورت لو سٹوریز ہیں، مزاح ہے اور سب کچھ ہے۔ اور ہاں یہ میری طرف سے میری فلیڈ کے لئیے ایک چھوٹا سا نظرانہ بھی ہے۔
ان سب قارئین کے لئیے جو کہتے ہیں کہ اپ کچھ طویل لکھیں، تو اب مجھے کہئیے گا مت کہ یہ ختم ہو۔ باقی اسکا موازنہ کسی اور ناول سے نہیں کرنا ہے کیونکہ یہ ان جیسا ہرگز نہیں ہے۔ 
اور ہاں آخری بات، ایک ہیپی اینڈنگ کی گارنٹی میں یہیں دیتا ہوں 


Others Zaid Zulfiqar Novels







Post a Comment

0 Comments