Dil Novel by Zaid Zulfiqar Complete Pdf



دل مکمل ناول ازقلم زید ذوالفقار۔
 میرے اور اسکے نام کا پہلا پہلا حرف ملائیں تو میرا دل بنتا ہے۔
یہ اسی ناموں کو ملانے کی کہانی ہے۔ یہ اسی دل کے بننے کی کہانی ہے۔ اور یہ اس دل کی ہی کہانی ہے۔ یہ لیلیٰ اور دانیال کی کہانی ہے۔ دو بیوقوف لوگوں کی کہانی۔ ایک جو اس دنیا کی سب سے ناشکری لڑکی تھی اور دوسرا جو پیار میں بیوقوفی کی حد تک پاگل تھا۔ تو یہ اس پاگل پن کی کہانی ہے۔ آپ نے آج تک بہت ساری لو سٹوریز پڑھی ہوں گی لیکن میرا دعویٰ ہے کہ یہ ان جیسی نہیں ہے۔ ان میں سے کسی جیسی بھی نہیں۔ یہ بس اپنے جیسی واحد کہانی ہے۔

Post a Comment

0 Comments