Jind by Zaid Zulfiqar Complete Novel


جِند مکمل ناول ازقلم زید ذوالفقار۔
میں اسے ایک لو سٹوری کہہ رہا ہوں لیکن یہ صرف لو سٹوری سے کہیں زیادہ ہے۔۔۔۔ ایک سادہ سی محبت کی کہانی کی سوچ جب مسودے تک پہنچی تو یہ ایک intense اور tragic کہانی کا روپ دھار چکی تھی۔۔۔۔
مرکزی کردار ہے ڈاکٹر بلال ظفر۔۔۔۔ 
ایک سرجن جسکا کردار میں نے آپریشن تھیٹر میں کھڑے کھڑے گھڑا ہے۔۔۔۔۔ تو یہ سرجری کے مقدس پیشے سے جڑے جادوگروں کو ایک خراج بھی ہے
اور میری ہیروئن۔۔۔۔ 
اسکے بارے میں کیا کہوں۔۔۔۔ اسکے بارے میں بلال ظفر کہتا ہے
" وہ اچھی لگتی ہے تو بس لگتی ہے۔ یہ نہیں کہ اسکی آنکھیں بہت پیاری ہیں یا ناک یا چہرہ یا بال۔ یا۔۔۔ یا۔۔۔ نہیں۔۔۔ وہ اچھی لگتی ہے کیونکہ وہ ساری کی ساری اچھی ہے۔ کیا کیوں کب کیسے کے اس پار بس وہ ہی وہ ہے۔۔۔۔ "
تو محبت کی بات تو ہے ہی، اس کے علاوہ بات ہے 
ذات پات پہ۔۔۔۔۔ خاندانی شادیوں پہ۔۔۔۔ پسند کی شادی پہ۔۔ اور۔۔۔ بہت ساری فرسودہ روایات پہ۔۔۔۔ نیچے دئیے ہوئے لنک سے مکمل پی ڈی ایف ڈاونلوڈ کریں۔

Post a Comment

0 Comments