Mere Dard Ko Jo Zuban Mile by Saba Mughal Novel Complete Pdf


Mere Dard Ko Jo Zuban Mile by Saba Mughal Complete Pdf Novel based on Cousin Marriage and Second Marriage Based Romantic Novel Downloadable in Free Pdf Format.

Mere Dard Ko Jo Zuban Mile Season 2 of Mere Dard Se Be Khabar Novel written by Saba Mughal in Pdf Novel.


Online Read Novel Mere Dard Ko Jo Zuban Mile by Saba Mughal Complete Pdf Posted on Novel Bank.

Best urdu novel in pdf Mere Dard Ko Jo Zuban Mile free download. 

یہ کیا بدتمیزی ہے، لگتا ہے تمہاری ماں نے سہی تربیت نہیں کی تمہاری، کوئی بات نہیں، تم جیسیوں کو تو میں۔۔ وہ طنزیہ لہجے میں بول رہا تھا وہ اس کی بات کاٹتی ہوئی بولی۔

تو جان چھوڑیں میری اگر اتنی بری لگتی ہوں۔ وہ اس کی بات کاٹ کر بولی تھی غصے سے۔۔ بمشکل ضبط کئے ہوئے تھی ورنہ دل تو چاہ رہا تھا اپنی ساری بھڑاس نکال دے اس پر۔۔

چھوڑ ہی تو نہیں سکتا ڈیئر وائف، پر سدھار تو ضرور سکتا ہوں تمہیں۔۔ اب کے وہ اس کا بازو تھام چکا تھا روکنے کے لیئے، جس کی وجہ سے وہ آخری لفظ نرمی سے بولا تھا۔

بازو چھوڑیں میرا۔۔ اس کا انداز روکھا تھا، وہ تند لہجے میں بولی۔

فی الحال تو بلکل بھی نہیں۔۔ اس کی مزاحمت کو وہ انجوائے کررہا تھا، وہ چاہ کر بھی خود کو اس کی مضبوط گرفت سے نکالنے میں ناکام ہورہی تھی اس لیئے غصہ بہت ارہا تھا اپنی بےبسی پر۔۔

پلیز یہ سب نہیں، جاکر یہ سب اپنی پہلی بیوی کے ساتھ کریں مجھے بخش دیں، یہاں آنا میری مجبوری تھی صرف، ورنہ آپ سے جڑا کوئی تعلق اب میرے لئے معنی نہیں رکھتا، میں نکل آئی ہوں اس فیز سے، اپنے بیوی بچوں کے ساتھ خوش رہیں مجھے بخش دیں، خدارا مجھے بخش دیں اس اذیت سے۔۔

وہ ہاتھ جوڑتی بولی اور وہ اس کے نڈر انداز دیکھتا رہ گیا۔ وہ جو کبھی اس کے سامنے یوں نہ بولی تھی ہمیشہ چپ رہتی تھی۔ دوسروں کے لئے چاہے جیسی بھی تھی وہ، پر اس کے لئے ہمیشہ خاموش بیوی کا رول پلے کرتی آئی تھی۔ شاید اس میں زیادہ ہاتھ دونوں کے ایج ڈیفرینس کا بھی تھا، وہ اس سے عمر میں اچھا خاصا بڑا جو تھا۔


&

Post a Comment

1 Comments

  1. Bht amazing novel hy season 3 kab ay ga

    ReplyDelete

Thanks for feedback