Urdu Novel Bank – Urdu Novels & Stories
اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔ اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔

Mere Dard Se Bekhabar by Saba Mughal Novel Complete Pdf Download


Online Urdu Novel Mere Dard Se Bekhabar by Saba Mughal Second Marriage Based and Age Difference Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf format and Online Reading Urdu Novel Complete Posted on Novel Bank.

ناول میرے درد سے بےخبر ۔۔۔ اک ایسی کہانی جس میں دو لوگ ایک دوسرے کے احساسات سے بے خبر ہیں جن کو قسمت نے جوڑ دیا , کیا قسمت کے لکھے کو دونوں قبول کرپائیں گے یا نہیں ۔۔۔ 
عیان جس کے لیۓ اس کا کیریئر سب کچھ ہے اور شادی کرنا نہیں چاہتا ۔۔۔
ایمان اس کا چھوٹا بھائی جس کی دنیا ہی انشاء ہے ۔۔۔
انشاء ایک یتیم لڑکی جسے حیدرشاہ اپنے گھر لاۓ اور بیٹوں سے بڑھ کر اس بیٹی کو چاہا ۔۔۔ کیا وہ بیٹی رکھ پاۓ گی اپنے باپ کی محبت کا بھرم مان لے گی ان کی بات جوڑے گی ایک ان چاہا رشتہ ۔۔۔

جاننے کے لیۓ پڑھیں ناول میرے درد سے بے خبر ازقلم صبا مغل ۔۔۔

Post a Comment

0 Comments