Anokhi Mohabbat by Rimsha Khan Novel Season 2.
Complete Online Urdu Novel in Pdf Anokhi Mohabbat by Rimsha Khan Season 2 Pdf Novel based on Age Difference and Love Story based urdu novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Read Novel in Pdf Complete Posted on Novel Bank.
Novel Bank website present a best urdu novels in different categories like joint family based funny urdu novels download pdf, vani based rude hero novels in pdf and urdu romantic novels download by pdf.
شرم نہیں آتی تمہیں، یہ بے ہودہ حرکتیں بند کردو، ورنہ مجھے مجبوراً پاپا کو تمہارے بارے میں بتانا پڑے گا۔
اوہ رئیلی !! اور پاپا کو آپ کیا بتاوگی؟مثلاً !! کہ۔۔ بندہ ناچیز پانچ سال سے آپ کے عشق کی گہرائیوں میں ڈوبا ہوا ہوں، ایک لمحہ آپکے بنا چین و قرار نہیں، روزانہ آکر آپ کو گڈ مارننگ وش کرتا ہوں کیونکہ آپ کو دیکھے بِنا میری صبح نہیں ہوتی۔
ویسے پاپا کو میں بھی بول سکتا ہوں، لیکن وہ کیا ہے نا ان کو تو اپنی نازو پلی بیٹی، بیٹوں سے بھی زیادہ عزیز ہے۔ اور آپ کی مرضی کے بغیر تو پاپا میری بات مانیں گے نہیں، اس لئے پانچ سال سے آپ کے آگے پیچھے خوار ہو رہا ہوں۔
جسٹ شٹ اپ!! سٹوپڈ۔۔ یہ کیا عشق عشق کی رٹ لگا رکھی ہے۔ چھ سال بڑی ہوں تم سے، بھائی مانتی ہوں تمہیں اور تم اس طرح میرے کمرے میں آکر میری پاکیزگی کو داغدار کرنے پر تلے ہوئے ہو، حورم فاروقی ہوں میں، کوئی عام لڑکی نہیں ہوں، ہاتھ نہیں آونگی۔
بھائی بھائی بھائی۔۔ نہیں ہوں میں آپ کا بھائی، اور میں بھی کوئی گلی کا آوارہ غنڈہ نہیں ہوں جو آپ مجھے بار بار دھتکار کر اوقات یاد دلا رہی ہے۔ عائش فاروقی ہوں میں، آئی جی صارم فاروقی کا ایک قابل اور ہونہار بیٹا اور کتنی بار سمجھا دوں آپ کو، پیار عمر دیکھ کر نہیں ہوتا، آپ کو میری یہ دیوانگی میرا پیار دکھ نہیں رہا۔ بس عمر کی رٹ لگا رکھی ہے۔ میری جذبوں کی سچائی سے کیسے آپ لا علم رہ سکتی ہیں۔
اس کا چہرہ دونوں ہاتھوں میں مضبوطی سے تھامے آنکھوں میں پیار کے ہزاروں جگنو لئے اس کی آنکھوں میں دیکھ کر بول رہا تھا اور یہی آنکھیں عائش کی کمزوری تھی، جو ہوبہو اس کے پاپا اور ڈیڈ کی کاپی تھی۔
&
0 Comments
Thanks for feedback