Anokhi Mohabbat Novel by Rimsha Khan Complete Free Pdf


Anokhi Mohabbat by Rimsha Khan.

Complete Online Urdu Novel in Pdf Anokhi Mohabbat by Rimsha Khan Pdf Novel based on Social Romantic Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format.

Anokhi Mohabbat Novel Online Reading in Mobile Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

Best urdu novel free pdf for download Anokhi Mohabbat written by Rimsha Khan Complete Novel in Pdf.

Novel Bank website present a famous urdu novels in pdf different categories like joint family based cousins marriage urdu novels by pdf, vani based innocent heroine novels download pdf, teacher student love story based urdu romantic novels in pdf download.

ہماری طرف سے آل اوکے۔ یہ تینوں ہمارے بچے ہیں، بڑے دونوں ارمغان فاروقی اور زارش فاروقی ٹوئنز ہیں اور سیکنڈ کلاس میں پڑھتے ہیں اور یہ چھوٹی حورم فاروقی کو ابھی بٹھایا ہے۔

باقی تمہیں پہلے سے آگاہ کر دیا گیا تھا تمہاری تنخواہ کے بارے میں اور وقت کی پابندی کے متعلق، چھٹی بغیر کسی ضرورت کے الاؤ نہیں ہوگی۔ پک اینڈ ڈراپ ہماری طرف سے ہوگی، بچوں کی پڑھائی پر نو کمپرومائز، اگر تمہاری کوئی ڈیمانڈ وغیرہ ہو تو ابھی کلیر کر دو۔ فاروقی صاحب نے اپنے ازلی سنجیدہ لہجے میں کہا۔

ہر ماہ کی پندرہ تاریخ کو میں چھٹی کروں گی۔ اگر ویک اینڈ نہ ہو تب بھی۔۔ ادینہ نے بلا جھجک کہا۔

وجہ؟ اک لفظی سوال پوچھا فاروقی صاحب نے۔

مجھے ہرماہ کی پندرہ تاریخ کو اپنی امی کو چیک اپ کیلئے ہسپتال لیکر جانا ہوتا ہے، میرے علاؤہ گھر میں کوئی اور نہیں۔ اس بار ادینہ نے بغیر کسی خوف وجھجک کے سر اٹھا کر براہ راست ایس پی صاحب کی طرف دیکھ کر کرجواب دیا۔

شاید یہ ماں کے نام کا حوصلہ ہی تھا کہ ساری گھبراہٹ پل بھر میں دور ہوگئی۔ مقاںل کی نظر سے نظر ملا کر جواب دیا اور پھر نظر ہٹانا بھول گئی۔

گرین آئیز، چھوٹی سی ستواں ناک، بالکل فئر کلر، اسٹائل سے کٹ کئے گئےکالے بال، شیو تھوڑی بڑی ہوئی، اونچا قد، لگ ہی نہیں رہا تھا کہ یہ تین بچوں کا باپ ہے۔

سنا تو کافی تھا کہ بڑے لوگ کبھی بوڑھے نہیں ہوتے، پچاس کے ہوکر بھی پچس کے لگتے ہیں لیکن یہاں تو نظر آ بھی آرہا تھا۔ جلدی سے نگاہیں جھکا کر اپنی سوچ کو جھٹکا۔


&

Post a Comment

0 Comments