Adhori Khuwahishy by Umm e Mavia Novel Free Pdf Download


Adhori Khuwahishy by Umm e Mavia.

Adhori Khuwahishy by Umm e Mavia Pdf Novel based on Makafat e Amal and Strong Heroine Based Novel Downloadable in Free Pdf Format.

Adhori Khuwahishy Novel Online Read in Free Pdf and download pdf complete novel written by Umm e Mavia.

Novel Bank website present a best urdu novels in pdf. Like army based rude hero novels download pdf, forced marriage based novels and urdu romantic novels pdf download.

ایک لڑکی جو بچپن سے احساس کمتری کا شکار رہتی ہے، ہر جگہ اسے کم تر سمجھا جاتا۔ اس کے والدین خصوصاََ ماں کی عدم توجہ اور لاپرواہی سے وہ خود کو اتنا کمتر سمجھتی ہے کہ رفتہ رفتہ اس کا دماغ ان سب باتوں کو خود پر حاوی کر لیتا ہے اور اسی وجہ سے اسے ہسٹریا کی بیماری ہو جاتی ہے۔


احساس کمتری جب ضد میں تبدیل ہوتی ہے تو وہ ایک لڑکے سے افیئر چلاتی ہے اور گھر سے بھاگ جاتی ہے۔

سکون کی تلاش میں وہ غلط ہاتھوں میں لگ جاتی ہے، مگر اس کے والد پولیس کی مدد سے اسے ڈھونڈ نکالتے ہیں۔ پھر اس کی ضد جنون بن جاتی ہے۔ وہ گھر والوں کو تنگ کرتی ہے، تنگ آ کر اس کی شادی کر دی جاتی ہے۔

وقت کے ساتھ ساتھ اور شوہر کی محبت اسے نارمل کرتی ہے۔ سسرال میں ہوئی زیادتیاں وہ فیس کرتی ہے، اس کا شوہر ہر موڑ پر اس کا ساتھ دیتا ہے۔ اس کی ساس اسے بدنام کرنے کی کوشش کرتی ہے۔


&

Post a Comment

0 Comments