Noor e Mohabbat by Rimsha Hussain Novel Complete Pdf


Noor e Mohabbat by Rimsha Hussain.

Complete Online Urdu Novel in Pdf Noor e Mohabbat by Rimsha Hussain Pdf Novel based on Cousin Marriage, Vani Based and Village Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format.

Noor e Mohabbat Novel Online Reading in 
Mobile Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

Best urdu novel Noor e Mohabbat written by Rimsha Hussain Complete Novel Download Pdf.

Novel Bank website present a famous urdu novels in pdf different categories like secret agent based rude hero novels in pdf and forced marriage based urdu romantic novels download pdf.

ڈیڈ وہ افیم کافی روڈ ہے۔ برینہ پاؤں پٹخ کر چلتی ہوئی قاسم خان سے بولی۔
 
کیا ہوا ہے؟ قاسم خان نے مسکراکر پوچھا۔

وہ مجھ سے اچھا سے بات نہیں کررہا۔ وہ بس ساحل سے بات کرتا۔ میں بھی تو اُس کا کزن ہوں نہ؟ برینہ نے منہ بسور کر اُن کو دیکھ کر بتایا۔

یہاں آؤ آپ۔۔ قاسم خان نے اُس کو اپنی طرف آنے کا کہا تو وہ ناراض ناراض سی اُن کے پاس بیٹھی۔

پاکستان جانے کے لیے بچے تمہیں کچھ بدلاؤ لانا ہوگا خود میں۔۔ قاسم خان نے اُس کو اپنے ساتھ لگائے بتایا۔

مطبل(مطلب)؟ برینہ کو سمجھ میں نہیں آیا۔

مطلب آپ دیکھ لے گوگل سے کہ پاکستان میں لوگ کیسے رہتے ہیں۔ وہاں کی لڑکیاں کیسے رہتیں ہیں۔ آپ کہتی ہو نہ گوگل کے پاس سب سوال کا جواب ہوتا ہے تو آپ دیکھ لینا۔ قاسم خان نے بتایا۔

ڈیڈ یہ آپ پہلے بولتا نہ اب تو رات میں ہمارا فلائٹ۔۔ میں اپنا ضرور سامان بیگ میں ڈالوں یا گوگل چیک کروں؟ ایسا کرو آپ گوگل کرنا پھر مجھے بتادیجئے گا۔ میں تب اپنا روم میں جاتا اور سامان پیک کرتا۔ برینہ نے اپنے سر پہ ہاتھ مارکر اُن سے کہا تو قاسم صاحب گہری سانس بھر کر بس اُس کو چہرہ دیکھنے لگے۔

کیا کچھ غلط بول دیا؟ اُن کے ایسے دیکھنے پر برینہ کو شک ہوا۔

نہیں بس میں تم سے ایک بات کہنا چاہوں گا کہ وہاں جاکر سب سے اچھے سے ملنا اور وہاں کے بڑے لوگ جو کچھ بھی تمہیں کہے تم اُن کی بات مان لینا۔ قاسم خان نے کہا تو برینہ نے زور شور سے اپنا سراثبات میں ہلایا۔


Or

Post a Comment

0 Comments