Chandni by Meem Ain Complete Novel Free Pdf Download


Chandni by Meem Ain.

Complete Online Urdu Novel in Pdf Chandni by Meem Ain Pdf Novel based on Ramzan Special and Funny Love Story based urdu novel downloadable in free pdf format.

Chandni Novel Online Read in Mobile Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

Best urdu novel Chandni written by Meem Ain Complete download free pdf. Meem Ain also written famous urdu novel Ishq Nachaya Yar, Vani Based and Age Difference Based Novel in Pdf.

Novel Bank website present a Best Urdu Novels in Different categories like Army based Rude Hero urdu novels, Haveli Based Innocent Heroine novels pdf and urdu romantic novels download free pdf.

وہ ایک مڈل کلاس فیملی سے تعلق رکھتے تھے۔ گھر میں کل تین کمرے تھے جن میں سے ایک ثاقب کے زیر استعمال تھا دوسرا عباد کے جب کہ ڈرائنگ روم میں حسام اور حمزہ چارپائیاں ڈال کر سوتے تھے۔

چھوٹے سے لاؤنج میں صوفے رکھ کر اور کالین بچھا کر اسے سٹنگ روم کی شکل دی گئی تھی۔ ساتھ ہی کچن تھا جو اگر بہت بڑا نہ تھا تو بہت چھوٹا بھی نہ تھا۔ کچن میں ہی ایک طرف درمیانے سائز کی فریج اور ساتھ چار کرسیاں اور ایک چھوٹا میز رکھا گیا تھا۔

وہ زیادہ تر یہاں کچن میں بیٹھ کر ہی کھانا کھا لیا کرتے تھے۔ لاؤنج سے نکل کر چھوٹا سا گیرآج تھا جہاں ایک طرف پودوں سے سجے گملے رکھے گئے تھے اور ایک طرف تین موٹر سائیکلیں کھڑی تھیں۔ ایک ثاقب کے زیر استعمال تھی دوسری عباد کی جب کے تیسری حسام اور حمزہ استعمال کرتے تھے۔

یہ چھوٹا سا گھر ہی جمال برادرز کی جنّت تھا جہاں وہ بہت محبت اور اتفاق سے رہتے تھے۔


&

Post a Comment

0 Comments