Mera Chand by Gull Writes Novel Complete Pdf Download


Mera Chand by Gull Writes.

Complete Online Urdu Novel in Pdf Mera Chand by Gull Writes Pdf Novel based on Ramzan Special and Childhood Nikah Based and Cousin based urdu novel Downloadable in Free Pdf Format and Urdu Novels Online Reading in Mobile. Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

Mera Chand Novel free pdf for download Complete Novel. Gull Writes Novel in Pdf free download.

چندا جاؤ اور ارسل کو بلا لاو افطار کا ٹائم ہونے والا ہے۔ صائمہ بیگم نے مصروف انداز میں کہتے اسے ارسل کے پاس بھیجا اور وہ سر پر ڈوپٹہ سیٹ کرتی اسکے روم کے باہر کھڑی سوچ رہی تھی کہ آواز دے یا دروازے پر دستک دے۔

ہاں تم تو میری پہلی بیوی ہو، وہ جو آئے گی وہ دوسری ہوگی۔ دروازے کے پاس پہنچا ہاتھ اسکا جامد ہوا۔ یہ آواز تو ارسل علی کی تھی، منہ پر ہاتھ رکھتے وہ پیچھے ہوئی۔

پہلی بیوی۔۔ وہ زیر لب بڑبڑائی آنکھوں سے ایک آنسو بغاوت کرتے گال پر پھسلتے تھوڑی کے نیچے ڈوپٹے میں جذب ہوا۔ وہ اور بھی بہت کچھ کہہ رہا تھا مگر وہ تو کچھ سننے کے قابل ہی نا تھی۔

یہ مجھے اتنی تکلیف کیوں ہورہی ہے، ہاں شاید وہ اپنی منکوحہ سے بےوفائی کررہے ہیں اسی لیے۔۔ آنسو صاف کرتے وہ جلدی سے دروازے پر دستک دینے لگی کہ پہلے ہی دروازہ کھلا۔

تائی جان بلا رہی ہیں، افطار کا ٹائم ہو چلا ہے۔ وہ جلدی سے کہتی جانے لگی کہ اسکی کلائی کسی نے گرفت میں لی۔

تم روئی ہو۔ اسکی جھکی آنکھیں اور سرخ تمتماتے چہرے کو دیکھ وہ فکرمندی سے پوچھ رہا تھا۔ چاندنی نے نم مگر شکوہ کناں نظروں سے اسے دیکھا تھا۔

آپ اپنی پہلی بیوی کی فکر کریں۔ روٹھے لہجے میں کہتی وہ جھٹکے سے کلائی چھڑواتی نیچے بھاگی۔


&

Post a Comment

0 Comments