Khuwabon Ky Asry by Umm e Mavia Complete Online Urdu Novel in Pdf based on Social Romantic and Family Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Urdu Novels Reading in Mobile Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.
Khuwabon Ky Asry complete novel download free pdf by umm e mavia. Umm e Mavia also written many famous urdu novels Khud Gharz Rishty and Haya Ky Rang Novel in Pdf.
Novel Bank website present a best urdu novels in different catagories like Haveli based rude hero pdf novels, vani based innocent heroine urdu romantic novels, uni based friendship novels download in free pdf.
سندری۔۔ وہ ایک ایسی لڑکی تھی جسے پچپن سے ہی اپنی زمہ داری خود سنبھالنی تھی، روتے وقت ماں کی گود اور کسی چیز کی خواہش پر باپ کا سایہ میسر نہیں تھا، اس کے ماموں ممانی اچھے تھے مگر۔۔ وہ والدین تو نہیں تھے نا۔اور ایسے بچے بہت سمجھدار ہوتے ہیں، یہ اپنی جنگیں خود لڑ لیتے ہیں۔
بسمہ۔۔ وہ ایک ایسی لڑکی تھی جس کو گھر سے ہی اعتماد نہیں ملا تھا، اس کا باپ اسے دیکھنا پسند نہیں کرتا تھا، بھائی پاس نہیں پھٹکتے تھے، اور ایک ماں ہی تھی جو اس کی ڈھال تھی مگر وہ کمزور عورت تھی وہ اسے کیا تحفظ دیتی۔
اعجاذ۔۔ جاہلانہ لوگوں کی جاہلانہ روایات کے غلام، مگر جلد ہی انہیں اپنے کیے کا احساس ہوا مگر تب جب ان کی بیوی بچوں نے انہیں اکیلا چھوڑ دیا۔
جاذب۔۔ وہ ان مردوں میں سے تھا جو محبت کرنے کے بعد بزدلی نہیں دکھاتے تھے۔
ماہ بیگم۔۔ ایک لالچی عورت جس کی لالچ نے اس سے سب کچھ چھین لیا اس کی اولاد اس کا گھر اس کا شوہر سب کچھ اور اس کا انجام اس سے اوپر کیا ہوتا۔
اورحارب۔۔ وہ شاید غلط نہیں تھا، ایک ماں ہی اپنے بچوں کی تربیت کرتی ہے اور حارب کی ماں نے اسے اس حد تک لایا تھا کہ وہ محبت اور ماں کے درمیان کھڑا تھا اور آخر میں ماں جیت گئی مگر محبت کھو دینے کے غم نے اسے ذہنی مریض بنا دیا نشے کی زیادتی نے اس کا غم بھلانے میں وقتی طور پر ساتھ دیا مگر نشہ اسے اند ہی اندر کھوکھلا کر گیا، اور جب اسے پتا چلا کہ اس کی ماں نے اس سے اس کی اولاد بھی دور کر دی اپنی لالچ کی خطر، تب وہ سہہ نہ سکا تبھی دماغی توازن کھو بیٹھا۔
Or
0 Comments
Thanks for feedback