Ishq Diya Zanjeera by Ayesha Mughal Novel Complete Pdf Download


Ishq Diya Zanjeera by Ayesha Mughal.

Complete Online Urdu Novel in Pdf Ishq Diya Zanjeera Free Download based on Vani and Family Based Social Romantic Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Read Urdu Novels in Mobile Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

Ishq Diya Zanjeera written by Ayesha Mughal complete novel download pdf best urdu novel and famous urdu romantic novels download pdf.

سردار یہ دونوں رات کے اس پہر علاقے میں گھوم پھر کر باتیں کر رہے تھے مجھے تو لگ رہا ہے یہ دونوں گھر سے بھاگے ہوئے ہیں۔ اس کی بات سن کر حازق نے اپنے ساتھ کھڑی پرہیان کو دیکھا پھر اس شخص کو گھور کر دیکھا۔

سردار ہم گھر سے بھاگے نہیں ہیں۔ حازق نے صفائی پیش کی۔

پھر تم دونوں رات کے اس پہر اس علاقے میں اکیلے کیا کر رہے ہو؟ سردار نے گرجدار آواز میں کہا۔ پرہیان سہم گئی پھر ایک دم سے بولی۔

سردار ہم دونوں دوست ہیں۔ اس کی بات سن کر حازق نے ایک دم سے اس کی طرف دیکھا اس کا دل کیا وہ اس کی عقل پر ماتم کرے، وہ پھر سے کہنے لگا ہمیں جانے دو لیکن سردار کب انھیں جانے دے رہا تھا۔

تم دونوں کو میرے سامنے نکاح کرنا ہو گا تب میں مانوں گا کے تم دونوں بھاگے نہیں ہو۔ سردار کی بات سن کر پرہیان کو لگا کسی نے اس کے سر پر بم گرادیا ہو، وہ نفی میں سر ہلانے لگ گئی۔

حازق نے غصہ میں کہا۔ آپ کون ہوتے ہیں فیصلہ کرنے والے، ہمیں جانے دیں، ہم کوئی آپ کے غلام نہیں ہیں، وہ غصہ میں بولا۔

تم ہمارے علاقے میں آئے ہو اب ہماری مرضی سے جاؤ گے۔ باندھ دو دونوں کو، جب تک دونوں شادی کےلیے نہیں مانتے چھوڑنا نہیں۔ سردار غصہ میں بولا۔

ایک آدمی نے پرہیان کو بازو سے پکڑ کر گھسیٹ کر کرسی کے ساتھ باندھ دیا، ایک آدمی نے حازق کو باندھ دیا، ایک آدمی حازق کو مارنے لگا۔ پرہیان کے دل کو کچھ ہوا اس کے ناک سے خون بہہ رہا تھا وہ روتی ہوئی اس ظالم سردار کو دیکھ رہی تھی۔

تم جیسے لڑکوں کےلیے یہ ہی سزا ہے، گھر سے لڑکیوں کو بھگا لیتے ہو پھر اپنا مطلب پورا کر کے چھوڑ دیتے ہو، اس لڑکی سے شادی کرنی ہو گی تمہیں۔ سردار غصہ میں کہہ رہا تھا۔

پرہیان حازق کا چہرہ دیکھ رہی تھی وہ ایک دم سے کہنے لگی، ہم کر لیتے ہیں نکاح، حازق نے ایک دم سے اس کی طرف دیکھا۔

"Ishq Diya Zanjeera: A Captivating Vani Based Novel That Will Touch Your Heart!

If you're a fan of vani-based novels, then "Ishq Diya Zanjeera" by Ayesha Mughal is a unique experience you won't want to miss. This story takes you into a world where words and the art of speaking hold utmost importance. Ayesha Mughal's skilled storytelling presents a deep and heart-touching narrative.

Through "Ishq Diya Zanjeera," you'll immerse yourself in a tale where love, relationships, and the complexities of life are portrayed through the power of vani. This novel will captivate you with its intriguing plot, filled with love, conflicts, and thought-provoking social issues. It also offers insights into societal, cultural, and psychological aspects.

So why not dive into this enchanting world by reading "Ishq Diya Zanjeera"? By delving into this novel, you'll experience a unique vani-based journey. You can find this novel at your local bookstore or download the PDF version online.

Don't miss out on the opportunity to get lost in the world of "Ishq Diya Zanjeera" and explore the beauty of vani-based storytelling. Happy reading!"


Or

Post a Comment

0 Comments