Ain Se Ishq by Samina Jannat.
Complete Online Urdu Novel in Pdf Ain Se Ishq written by Samina Jannat Pdf Novel based on Politics and Social Romantic based Family Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Urdu Novels Online Reading in Mobile Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.
Ain Se Ishq Novel by Samina Jannat best urdu romantic novel download pdf. Samina Jannat also written many famous urdu novels in pdf.
بیٹا میں نے کچھ نہیں کیا۔ اس سب میں میرا کوئی قصور نہیں۔ مجھے تو یہ بھی نہیں پتہ تھا کہ انشاء اس شادی سے راضی نہیں۔۔ فائزہ بیگم ارباب کے سامنے خود کو انجان اور بے خبر ظاہر کررہی تھیں اور ہر طرح سے اسے اپنی لاعلمی کا یقین دلانے کی کوشش کررہی تھیں۔
مام آپ جائیں یہاں سے۔ ارباب نے سنجیدگی سے کہا۔
مگر بیٹا مجھے سچ میں اس بارے میں کوئی علم نہیں۔ فائزہ نے ایک اور کوشش کی اپنا یقین دلانے کی۔
مام۔۔ جائیں یہاں سے آپ۔ ارباب کی آواز بلند ہوئی جس سے فائزہ بیگم کا رنگ اڑگیا۔
آپ نے جو کرنا تھا۔ کر چکیں۔۔ اب مجھے وہ کرنے دیں جو مجھے کرنا ہے۔ ارباب نے فائزہ بیگم کو گھورتے ہوئے کہا۔ فائزہ نے نظریں چرانی چائیں۔
یہ ممکن ہی نہیں ہے کہ انشاء بنا کسی کی مدد سے یہاں سے نکل گئی ہو۔ ضرور کسی نے اس کی مدد کی ہے۔ ارباب نے اپنی ماں کو بغور دیکھتے ہوئے کہا۔ فائزہ بنا کچھ کہے وہاں سے نظریں چراتی چلی گئی۔
بہت پیار کرتا ہوں میں آپ سے مام اور پولیٹیشن میرا خواب ہے۔ انشاء کے یوں گھر سے بھاگ جانے کی خبر اگر زرا سی بھی میڈیا کو لگ گئی تو میرا کیرئیر شروع ہونے سے پہلے ہی ختم ہو جائے گا۔
آپ نے صرف انشاء کی ماں بن کر سوچا۔ کاش میرا بھی سوچا ہوتا۔ ارباب نے خود سے کہا اور اپنی نم آنکھیں صاف کیں۔
Or
0 Comments
Thanks for feedback