Sakoon e Qalab by Mahi Shah and Hibba Khan Free Pdf Download


Sakoon e Qalab by Mahi Shah and Hibba Khan Complete Online Urdu Novel in Pdf based on Revenge, Love Story and Social Romantic based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Urdu Novels Reading in Mobile Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

Novel Bank website present a best urdu novels in all catagories like Haveli based novels download pdf, forced marriage based urdu novels in free pdf, army based pdf novels and urdu romantic novels free pdf download.

فرزانہ بیگم اور جمال شاہ کی دو ہی اولادیں تھیں بڑا بیٹا آبان شاہ۔۔ چھوٹا بیٹا شازم شاہ۔

جمال شاہ اور اس کا بھائی کمال شاہ دونوں ہی کسی کام کے سلسلے میں باہر گئے تھے لیکن راستے میں ایکسیڈنٹ کی وجہ سے ان کی ڈیتھ ہو گئی جس سے فرزانہ بیگم اکیلی ہو گئی۔

اب بس کمال صاحب کی بیگم نسیم اور ان کی بیٹی دانین شاہ جسے سب پیار سے نین کہتے تھے۔ دونوں دیورانی جھٹھانی میں بہت پیار تھا۔

آبان کو یہ سرداری وغیرہ پسند نہیں تھی وہ سنجیدہ رہنے والا عاشقی سے دور ان جھنجھٹ سے دور رہنے والا تھا۔ اسے تنہائی پسند تھی اس نے شہر میں اپنا ایک نام بنایا تھا اب وہ زیادہ تر شہر میں ہی رہتا تھا۔

شازم شاہ بہت ہی چلبلی شرارتی سا تھا اس کی وجہ سے گھرمیں رونق رہتی تھی۔ وہ ایک ڈاکٹر تھا اسے بھی سرداری والا کام پسند نہیں تھا اسے بچپن سے ہی ڈاکٹر بننا پسند تھا تو گھر والوں نے دونوں بچوں کو آزادی دی تھی کہ وہ جو کرنا چاہتے ہیں کرسکتے ہیں۔

دانین شاہ لاڈ سے پلی مغرور ضدی اور آبان شاہ کی دیوانی اسے کسی بھی حالت میں آبان شاہ چاہیے تھا۔


Or

Post a Comment

0 Comments