Tu Sham Hai Sakoon Ki by Maham Mughal Complete Pdf Novel


Tu Sham Hai Sakoon Ki by Maham Mughal Complete Online Urdu Novel in Pdf based on Triangle Love and Rude Hero Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Urdu Novels Reading in Mobile Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

Free Pdf Download Tu Sham Hai Sakoon Ki Complete Novel written by Maham Mughal and Published on Urdu Novel Bank website. Read best urdu novels in pdf format.

Novel Bank website present a famous urdu novels in pdf urdu romantic novels, friendship based pdf novels, age difference based novels download pdf, vani based novels download in free pdf and cousin marriage based complete pdf urdu novels.

اگر آپ کو اتنا ہی شوق ہو رہا ہے اپنی بیٹی دینے کا تو مجھے بھی اپنی بہن کی خوشیاں عزیز ہیں، کیا دیں گے وہ اس بات کی گارنٹی۔ اپنی ماں کے سامنے آج وہ کھڑا ہوتے ان کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالے بات کر رہا تھا۔ اس کی بات سنتے وہ سکتے میں آگئیں۔ 

کیسی گارنٹی چاہیے تمہیں اور کس بات کی؟ اس کے سرد لہجے پہ وہ ٹھٹک گئیں، پھر آہستہ سے پوچھنا چاہا۔ 

مجھے میری بہن کی خوشیاں چاہئیں۔ وہ سرد سپاٹ لہجے میں بولا۔ 

اگر یہاں سے ہماری میری بہن جائے گی وہاں بیاہ کے تو ان کے ہاں سے بھی یہاں دلہن آئے گی اور دلہن بارز حیات کی بہن ہوگی۔ وہ حد درجہ سنجیدگی لیے بولا تو اس کی ماں نے ماتھے پہ بل لیے اس کو دیکھا۔

یہ کیسی باتیں کر رہے ہو تم، کون سی دلہن! تمہاری بہن پرائے گھر نہیں جا رہی جو ایسی احمقانہ باتیں کر رہے ہو، اپنے گھر ہی جا رہی ہے وہ۔ اس کی ماں نے کڑے تیوروں سے کہا، جانتی تھی کہ وہ جتنا مرضی اپنی کر لے لیکن ان کے سامنے اس کا لہجہ اونچا نہیں ہوا تھا کبھی۔۔

اگر آپ کو یہ بات منظور ہے تو ٹھیک ہے آج ہی آپ جائیں وہاں اور ان کو پیغام دیں کہ شادی کی تیاریاں شروع کریں کہ دلہن دونوں طرف سے رخصت ہو گی ورنہ دوسری صورت تو میں یہ شادی نہیں ہونے دوں گا۔

Post a Comment

0 Comments