Anokha Bandhan by Noor Abbas Novel Complete Pdf Download


Anokha Bandhan by Noor Abbas Complete Online Urdu Novel in Pdf based on Age Difference and Second Marriage Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Urdu Novels Reading in Mobile Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

Best Urdu Novel Anokha Bandhan Complete Novel Free Pdf Download. Noor Abbas also written famous urdu novels Rah e Dil Ky Makeen by Noor Abbas Revenge Based Pdf Novel Free Download.

Novel Bank website present a complete pdf novels age difference, forced marriage based novels, most romantic urdu novels, second marriage based novels download pdf, urdu romantic novels and vani based innocent heroine novels pdf download.

تم سچ بتاؤ انکو۔۔

انکو بتاؤ نا ہمارے بیچ ایسا کچھ بھی نہیں ہے جیسا کہ یہ سب سمجھ رہے ہے۔ تمہیں اللہ کا واسطہ ہے پلیز میرا گھر برباد ہونے سے بچالو۔ وہ اسکے سامنے ہاتھ جوڑے بے بسی سے رونے لگی۔

 وہ مسلسل اسکے چہرے کی طرف دیکھے جارہا تھا جسکا چہرہ بلکل زرد ہوگیا تھا، بہت کچھ چھن جانے کا خوف اسکے چہرے پر صاف دیکھا جا سکتا تھا۔

لیکن اسے ان سب سے نظریں چرانی تھی ورنہ اسے اپنے پیار سے ہمیشہ کے لئے ہاتھ دھونے پڑتے، جو وہ کبھی نا کرتا۔

تم جھوٹ کیوں بول رہی ہو۔ اسکی بات پر اس کے جڑے ہاتھ ایکدم ڈھیلے ہوکر اسکے پہلو سے آلگے۔

یہ۔۔ یہ۔۔ خود میرے پاس آتی تھی، حالانکہ یہ جانتی بھی تھی کہ میں صرف اور صرف زوبی سے محبت کرتا ہوں پھر بھی اس نے مجھے ورغلایا۔ مجھے معاف کردے پلیز آپ سب، میں بہک گیا تھا۔

وہ پھٹی آنکھوں سے اسکے ہلتے لب دیکھ رہی تھی، وہ جو اسے اپنی آخری امید مانے کھڑی تھی اسے معلوم تھا وہ اس کا ساتھ دے گا۔ جب ان دونوں میں ایسا کچھ تھا ہی نہیں تو پھر ڈرنا کیسا۔

وہ وہی بولے گا جو سچ ہے کہ ان کے بیچ میں بہن بھائی والا رشتہ ہے، وہ اسے اپنی بہن مانتا ہے، لیکن یہ کیا وہ اسکے خلاف اتنی گھٹیا سوچ رکھتا ہے، وہ جان ہی نا سکی لاعلمی میں بہت بڑا گناہ سرزد ہوا تھا۔ اس سے جسکا کفارہ اسے ساری زندگی بھرنا پڑے شاید۔

Post a Comment

1 Comments

Thanks for feedback