Mera Sitamgar by Noor Asif Novel Pdf Download


Complete Online Urdu Novel in Pdf Mera Sitamgar written by Noor Asif Pdf Novel based on After Marriage Revenge Based and Rude Hero Based Free Download Urdu Novels and Urdu Novels Online Reading.

Mera Sitamgar by Noor Asif Free Pdf Download Urdu Novels Complete Posted on Novel Bank.

Novel Bank present a best urdu novels in different catagories like strong heroine based, motivational based, islamic novels, joint family based, cousin marriage, and revenge based pdf urdu novels.

Noor Asif also written famous urdu novel Bad Kirdar based on After Marriage Love Story and Possessive Husband Based Pdf Novel.

پلیز مجھے معاف کر دو۔ میرے پاس واپس آ جاؤ۔ وہ مرد ہو کر رو پڑا تھا۔ 

کیا کہا تمھارے پاس آ جاؤ؟ میرا نکاح ہو چکا ہے داور۔ اور میں تمھارے لیے اس انسان کو چھوڑ دوں جس نے پوری دنیا سے لڑ کر مجھے اپنایا اور تم اپنی سو کالڈ مجبوری کی وجہ سے پوری دنیا کے سامنے میری ذات کا تماشا بنا کر چلے گئے۔ وہ بھڑکتے ہوئے لہجے میں بولی۔ 

عمل تم مجھ سے محبت کرتی تھی۔ 

داور اس کی بات پر عمل کے چہرے پر استہزائیہ مسکراہٹ آئی تھی۔ مجھے بھی یہی لگتا تھا کہ شاید میں تم سے محبت کرتی ہوں۔

 مگر اہان کا میری زندگی میں آنے پر پتہ چلا کہ محبت کیا ہوتی ہے۔ میں تن من اورروح سے صرف ایان کی ہوں۔ ایان نے مجھے بتایا محبت کیا ہوتی ہے۔ چاہے جانے کا احساس کیا ہوتا ہے۔ مجھے لے کر وہ کبھی اپنی انا اور مجبوری کی آڑ کا بہانہ نہیں کرتا۔ میرے لیے وہ اپنی ذات کی نفی تک کر دیتا ہے۔ 

ہاں میں تمھیں پسند کرتی تھی وہ میرا بچپنا تھا۔ دوست تھے تم میرے۔ جب مجھے تم چھوڑ کر گئے بہت سی راتوں میں روتی رہی۔ پاپا تو بلکل خاموش ہو گئے تھے۔ لوگوں کے طعنوں نے انھیں توڑ کر رکھ دیا۔ چھوڑ کر تم مجھے گئے اور سوال میرے کردار پر اُٹھا تھا۔ 

میں تو تم سے نفرت کرتی رہی ان گزرے سالوں میں مگر اہان میری زندگی میں آئے تو میں دل ہی دل میں تمھارا شکریہ ادا کرتی تھی کہ تمھارے چھوڑنے کی وجہ سے ایک مکمل، مضبوط اور مجھ پر بھروسہ کرنے والا انسان مجھے ملا۔ 

میرا تم سے نفرت کا بھی رشتہ ختم ہو گیا۔ عمل کہتے ہوئے گاڑی میں بیٹھ کر وہاں سے چلی گئی۔ 

Post a Comment

0 Comments