Malal e Ulfat by Zarmeen Kashaf Novel Pdf Free Download


Malal e Ulfat by Zarmeen Kashaf Novel.

Complete Online Urdu Novel in Pdf Malal e Ulfat written by Zarmeen Kashaf Pdf Novel based on One Sided Love Story Free Download Urdu Novels and Urdu Novels Online Reading in Mobile Free Pdf Download Urdu Novels Complete Posted on Novel Bank.

محبت کیا ہے یہ کوئی نہیں جانتا محبت کو جانا نہیں جاتا محسوس کیا جاتا ہے محبت ایک احساس ہے اور یہ احساس کبھی بھی کسی بھی وقت عمر کے کسی بھی حصے میں ہمیں ہو سکتا ہے۔

کبھی کسی سے ہمدردی کی صورت میں، تو کبھی کسی کے خیال میں، کبھی کسی کے ساتھ کی خواہش کی صورت میں تو کبھی کسی کی کشش سے، کبھی دیکھ کر بات کرنے سے تو کبھی بن دیکھے کسی کے ہونے کے احساس سے بھی، کبھی کسی سے دور رہتے ہوئے بھی اور کبھی کسی کے ساتھ کی عادت سے۔

بس محبت کو ہونے کیلئے دل چاہیے، احساس کا جذبہ چاہیے۔ جس میں احساس نہیں اسے محبت ہو ہی نہیں سکتی کیونکہ محبت تو محسوس کرنے کا نام ہے۔

اگر آپ کسی سے محبت کرتے ہیں تو زندگی میں ایک دفعہ اسے بتانے کی کوشش ضرور کریں۔ ایک بار اس محبت کو پائے تکمیل تک پہنچانے کی کوشش ضرور کریں ورنہ محبت کے نا ملنے کی کسک دل میں ہمیشہ رہتی ہے۔ کچھ ادھورے خواب ہماری آنکھوں میں ہمیشہ چبھتے ہیں۔

 کبھی کبھی محبت ہمارے سارے خلا بھرنے کی صلاحیت رکھتی ہے اور بعض اوقات وہی محبت بد قسمتی سے ہمیں مکمل طور پر خالی کر جاتی ہے۔ محبت کا فلسفہ سمجھنا شاید بہت مشکل ہے تو میری یہ کہانی ان تمام لوگوں کے نام جو محبت نامی احساس سے واقف ہیں۔

Post a Comment

0 Comments