Wehshat by Ayesha Emaan Novel Complete Free Pdf Download

Wehshat by Ayesha Emaan Novel

Wehshat by Ayesha Emaan.

Online Urdu Novel in Pdf Wehshat by Ayesha Emaan Pdf Novel based on Revenge and Mafia Based Free Download Urdu Novels and Urdu Novels Online Reading. Free Pdf Download Wehshat Novel Complete Pdf Posted on Novel Bank.

یہ کہانی ہے غالب چودھری کی حویلی کی۔ غالب چودھری جدی پشتی امیر تھے۔ غالب چودھری کی شادی انکی چچا زاد سکینہ بيگم سے ہوئی تھی، ان کے صرف دو بیٹے تھے۔ بڑا بیٹا ہاشم چودھری اور چھوٹا بیٹا شہریار چودھری۔

ہاشم چودھری کی شادی غالب چودھری کے بزنس پارٹنر کی بیٹی ذینم بيگم سے ہوئی۔ ان کے بھی دو بیٹے تھے، بڑا بیٹا سالار چودھری جس کی عمر ستائیس ہے اور چھوٹا بیٹا سعد چودھری جس کی عمر چوبیس سال ہے۔

 اس کے بعد غالب چودھری کے دوسرے بیٹے چودھری شہریار کی شادی ان کی کلاس فیلو رمشاء سے ہوئی تھی۔ ان کی صرف ایک ہی بیٹی ہے چودھری فجر شہریار۔

Post a Comment

1 Comments

  1. Very nice novel ♥️♥️♥️♥️♥️

    ReplyDelete

Thanks for feedback