Tu Ishq o Junoon Mera by Pari Gull Novel Free Pdf Download

 Tu Ishq o Junoon Mera by Pari Gull

Tu Ishq o Junoon Mera by Pari Gull.

Complete Online Urdu Novel in Pdf Tu Ishq o Junoon Mera by Pari Gull Pdf Novel based on Forced Marriage, Innocent Heroine and Rude Hero Based Revenge Story Free Urdu Novels Download and Urdu Novels Online Reading. Free Pdf Download Urdu Novels Complete Pdf Posted on Novel Bank.

نکاح کرلو۔۔

بیا کے سر پر جیسے کمرے کی چھت آ گری ہو اسے ایسا لگا جیسے اس کو سننے میں غلطی ہوگئی ہو۔ بابا یہ آپ کیا بول رہے ہو۔

ہاں میں ٹھیک بول رہا ہوں۔ چوہدری صاحب بولے۔

نہیں بابا جان آپ میرے ساتھ ایسا نہیں کرسکتے۔۔ مجھے ایک غلط فہمی کی اتنی بڑی سزا مت دے۔ بیا نے روتے ہوئے منت کی۔۔ ہم یہ نکاح نہیں کرسکتے۔

آپ کا نکاح ہوگا اور آج شام کو ہوگا۔ ہم نے فیصلہ کر لیا ہے۔اگر آپ نے نکاح نہیں کیا تو آپ ہمارا مرا ہو منہ دیکھو گی۔ چوہدری صاحب بولے۔

بیا تو تڑپ کر ان کے پاس آئی۔ بابا ایسا مت کہے۔۔ ٹھیک ہے میں نکاح کے لیے تیار ہو۔ بیا نے آنسوؤں کے گولے بمشکل اپنے اندر اُتارتے کہا۔

جاتے ہوئے چوہدری صاحب بولے مجھے تم سے یہی اُمید تھی۔ اُس کے سر پر ہاتھ رکھ کر بولے خوش رہو ہمیشہ۔۔

بیا گُل ولد فہد چوہدری۔۔۔ آپ کا نکاح میر عادی شاہ ولد
ابرہیم شاہ سے 50 لاکھ حق مہر طے پایا ہے۔ کیا آپ کو قبول ہے؟

اُس کی آنکھوں سے آنسوں بہ رہے تھے۔ مرتے دل کے ساتھ کہا۔ قبول ہے۔

آنکھوں سے مسلسل آنسوؤں کی برسات جاری تھی۔ بیا کو آپنی قسمت پر آج بار بار رونا آرہا تھا۔اُس نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا قسمت اُس کے ساتھ ایسا کھیل کھیلے گی۔

Post a Comment

0 Comments