Shareek e Hayat by Bint e Aslam Novel Pdf Free Download

Shareek e Hayat by Bint e Aslam

Shareek e Hayat by Bint e Aslam.

Complete Online Urdu Novel in Pdf Shareek e Hayat written by Bint e Aslam Pdf Novel based on Vani, Disable Hero Based and Makafat e Amal based Free Urdu Novels Download and Urdu Novels Online Reading in Mobile Free Pdf Download Urdu Novels Complete Posted on Novel Bank.

کیا تم رونا بند کر سکتی ہو مجھے سونا ہے؟ روبا نے بھیگا چہرا اٹھا کر اسے دیکھا جو بستر پر لیٹا اسے حکم دے رہا تھا۔

کیسا بےحس انسان ہے اٹھنا بھی ضروری نہیں سمجھا۔ اپنے کپڑے سنبھالتی وہ اٹھی اور اسکے قریب چل دی اور ہاتھ جوڑ کر کھڑی ہوگئی۔

میں آپ کے سامنے ہاتھ جوڑتی ہوں، جرگے نے مجھے سزا دے دی ہے تو بختاور کو بخش دیں، وہ بچہ تھا غلطی ہوگئی اس سے، ساری زندگی آپکی غلامی کروں گی آپ جو کہیں گے میں کروں گی مگر پلیز بختاور کو بخش دیں اسے پولیس میں نہ دیں آپ ایک بار نیچے چل کر سب کو بتا دیں۔

حیدر نے حیرت سے اسے دیکھا۔ چل کر؟ تمہیں میرے بارے میں پتہ بھی ہے؟

جی آپ حیدر ہیں اور میں آپکی غلامی میں آئی ہوں۔ میں ونی ہو، آپکے ساتھ مجھے کوئی مسئلہ نہیں ہے پر پلیز بختاور کو بچالیں میں آپ کے پیر پکڑتی ہوں۔

اس نے اسکے کمبل میں چھپے پیر پکڑ لیے تھے جسے حیدر نے پیچھے کرنے کے لیے ہلایا بھی نہیں تھا جسے دیکھ کر وہ اس سے اور بد گمان ہوگئی تھی۔ اتنی اکڑ ہے کہ لڑکی پیر پکڑ کر کھڑی ہے اور وہ منع بھی نہیں کررہا، پیر ہی پیچھے کرلے۔

پلیز ایک بار چل کر اپنے چچا سے کہہ دیں کہ بختاور کو پولیس میں نہ دیں۔

حیدر نے ناگوری سے اسے دیکھا۔ ہاتھ ہٹائیں۔۔

اس نے فورا ہاتھ ہٹا دیے، جب حیدر کو کمبل سیدھا کرتے دیکھا۔

پلیز بخش دیں، پلیز ایک بار چل کر پولیس سے بات کرلیں پھر آپ جو کہیں گے میں کروں گی پلیز۔۔ اسکی آوازوں سے تنگ آکر حیدر نے بیزاری سے اسے دیکھا۔

نہیں چل سکتا، میں اپاہج ہوں، بیساکھی کے سہارے بھی نہیں چل سکتا۔ اسکی بات نے روبا کے پیروں کے نیچے سے زمین کھینچ لی تھی۔


Post a Comment

2 Comments

  1. Sharike hayat bht zabrdast novel hey bht he kamall or outstanding story the.. Husband wife ka relation atmaad or yaqeen sy he banta hey or dukh sukh me aik dosry ka sath dena chahay.. Es novel me writter ny bht achy tariqy sy husband wife k relationship ko bayan kia ❣️❣️❣️❣️❣️

    ReplyDelete
  2. Send this novel link

    ReplyDelete

Thanks for feedback