Kamli Hoi Tere Ishq Main by Mughal Zadi Novel Pdf Free Download

Kamli Hoi Tere Ishq Main by Mughal Zadi Novel

Kamli Hoi Tere Ishq Main by Mughal Zadi.

Complete Online Urdu Novel in Pdf Kamli Hoi Tere Ishq Main written by Mughal Zadi Pdf Novel based on Village Love Story and Makafat e Amal based Free Download Urdu Novels and Urdu Novels Online Reading. Free Pdf Download Urdu Novels Complete Posted on Novel Bank.

زین نے وفا کا ہاتھ پکڑ کے ایک خوب صورت گولڈ رنگ وفا کو پہنا دی۔ آئی لو یو وفا۔۔

وفا کو تو یقین ہی نہیں آ رہا تھا کہ اس کی محبّت اس کو مل جائے گی۔ 

زین نے یہ کہتے ساتھ ہی وفا کو خود اٹھایا اور بیڈ پر لیٹا دیا اور اس کے اوپر پر جھک گیا۔

یہ کیا کر رہے ہو زین۔۔

وفا شادی کے بعد بھی تو کرنا ہیں نہ، میں ابھی کر لوں گا تو کیا ہو جائے گا۔ یہ ہے تمہاری محبّت۔۔ تم مجھے روک رہی ہو۔

نہیں زین میں تم سے بہت محبّت کرتی ہوں۔

تو ثابت کرو۔

جیسا تم کہوں گے میں ویسا ہی کروں گی زین۔۔ اوکے جان۔۔

لیٹ جاؤ تم، یہ کہتے ہی زین نے لائٹ بند کی اور وفا پر جھک گیا۔ کچھ دیر بعد وفا کی آنکھ کھلی تو شام کے پانج بج رہے تھے۔ اس نے خود کو بغیر کپڑوں کے زین کے ساتھ پایا۔

آج وہ اپنا سب کچھ زین کو دے چکی تھی۔ ایک لڑکی کی جمع پونچی اس کی عزت ہوتی ہے اور وفا آج اپنی محبّت ثابت کرتے کرتے اپنی عزت گنوا بیٹھی تھی۔

Post a Comment

0 Comments