Ishq by AS Writes Novel Complete Pdf Free Download

Ishq by AS Writes

Ishq by AS Writes.

Online Urdu Novel in Pdf Ishq written by AS Writes Pdf Novel based on Secret Agent Based and Contract Nikah based free download urdu novels and urdu novels online reading. free pdf download ishq novel, complete pdf posted on Novel Bank.

ایک لڑکی جس نے سفید رنگ کے کپڑے پہنے ہیں، وہ کسی سے کہ رہی ہے کہ وہ یہ نکاح نہیں کرسکتی، تم کیوں نہیں سمجھتے، تم جانتے ہو نا کہ ہم کون ہیں اور یہاں کیوں آئے ہیں؟ ہم صرف کام کے لیے ہیں۔
  
جی میں سمجھتا ہوں کہ ہم کون ہیں اور یہاں کیوں آئے ہیں مگر، اگر آپ نے آج یہ نکاح نہیں کیا تو ہماری سالوں کی محنت پر پانی پھر جائے گا اور آپ بھی ایسا کچھ نہیں چاہتی تو اس نکاح کے لیے تیار ہوجائیں، ورنہ یہ لوگ ہمیں مار ڈالے گے۔

وہ لڑکا اس لڑکی کو سمجھا رہا ہے۔ اس لڑکے کی بات سننے کے بعد وہ لڑکی کچھ دیر سوچتی رہی پھر اس نے کہا کہ یہ نکاح صرف اس مقصد کے لئے کرنے کو تیار ہوں، جیسے ہی ہمارے مقصد پورا ہو گیا میں طلاق لے لوگی۔
 
ٹھیک ہے اس لڑکی کی بات سننے کے بعد وہ بولا۔ بس ایک دفعہ یہ نکاح کرلیں، جیسے ہی ہمارے مقصد پورا ہوگیا میں طلاق لینے میں آپ کی مدد کرو گا۔

آپ یہ چادر اوڑھ لیں، مولوی صاحب آتے ہی ہونگے۔ پھر اس کو پتا ہی نہیں چلا کہ کب اس کا نکاح ہوا اور وہ سب کچھ خالی خالی نظروں سے دیکھتی رہی۔

Post a Comment

0 Comments