Urdu Novel Bank – Urdu Novels & Stories
اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔ اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔

Dard e Mohabbat by Rani Shah Novel Pdf Free Download

Dard e Mohabbat by Rani Shah Novel

Dard e Mohabbat by Rani Shah.

Online Urdu Novel in Pdf Dard e Mohabbat by Rani Shah Pdf Novel based on Friendship and Family Based Free Urdu Novels Download and Urdu Novels Online Reading. Free Pdf Download Dard e Mohabbat Novel Complete Posted on Novel Bank.

خالدہ اور شاہ زیب کی ایک ہی اولاد تھی اور وہ اس سے بہت محبت کرتے تھے، شاہ زیب خود بھی اکلوتے تھے۔ ان کے والدین کا جب انتقال ہوا تب ارحا دو سال کی تھی۔

خالدہ کے بھی والدین نہیں تھے ایک بہن تھی جو دوسرے شہر ہوتی تھی۔ والدین کے انتقال کے بعد خالدہ کا میکہ ختم ہو گیا تھا۔جو بہن تھی ان سے بھی رابطہ نہیں تھا نہ کبھی انھوں نے رابطہ رکھنا چاہا۔ ارحا نے والدین کا پیار دیکھا تھا اس کی ساری دنیا یہی تھے۔

ارحا اور نور بچپن کی دوست تھی اور دونوں رہتی بھی ایک ہی محلے میں تھی۔ نہ ارحا نے کوئی اور دوست بنانا چاہا اور نہ ہی نور نے، دونوں کی ایک دوسرے میں جان بستی تھی۔

نور پا نچ بھائیوں کی اکلوتی لاڈلی بہن تھی، اسکے والد کا انتقال اس کے بجپن میں ہی ہو گیا تھا۔ اس نے باپ کی محبت اور شفقت نہیں دیکھی تھی، لیکن جب بھی وہ ارحا کے گھر آتی اسے وہ محبت اور شفقت ارحا کے بابا سے ملتی جو اسے اندرونی خوشی دیتی۔ وہ بہت حساس تھی اور ارحا میں تو اس کی جان بستی تھی۔

Post a Comment

0 Comments

© Urdu Novel Bank — All Rights Reserved.