Ajnabi by Soha Khan.
Complete Online Urdu Novel in Pdf Ajnabi written by Soha Khan Pdf Novel based on Rude Heroine and Secret Agent Based Free Download Urdu Novels and Urdu Novels Online Reading. Free Pdf Download Urdu Novels Complete Posted on Novel Bank.
مس فاطمہ کیا آپ کے پاس گھڑی نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔
فاطمہ نامی اُس کی سیکرٹری جب اُس کے آفس میں داخل ہوئی تو درام نے اپنی کلائی پر بندھی واچ پر ٹائم دیکھتے ہوئے سنجیدگی سے اُس سے سوال کیا جو سر جھکائے کھڑی تھی، وہ جانتی تھی آج وہ پانچ منٹ لیٹ ہے اس لیے اُسے ڈانٹ ضرور پڑے گی۔
سوری سر۔۔ اُس نے سر جھکائے ہی آہستگی سے جواب دیا۔
مجھے آپ کی معافی نہیں چاہیے، مس فاطمہ، میں چاہتا ہوں کہ آپ وقت کی پابندی کریں۔ درام نے سختی سے کہتے لیپ ٹاپ کھول لیا۔
سوری سر آج کے بعد ایسا نہیں ہو گا۔ فاطمہ پھر سے آہستگی سے بولی تو درام نے لیپ ٹاپ پر نظر مرکوز کیے ہی سر ہلایا۔
فاطمہ دل میں شکر کا کلمہ پڑھتے جلدی سے اُس کے آفس سے باہر نکلی، اب اُس کا رخ کچن کی طرف تھا جہاں اُسے درام کے لیے کافی بنانی تھی جو اُسے اگلے دس منٹ میں اُسے دینی بھی تھی، وہ جانتی تھی اگر اب لیٹ ہوئی تو درام کیانی اُسے جاب سے فارغ کرنے میں سیکنڈز کی بھی دیر نہیں لگائے گا اس لیے وہ کچن میں پہنچتے جلدی سے ہاتھ چلانے لگی۔
2 Comments
Umar khitran .
ReplyDeleteMuhammad Ardaz Ali
ReplyDeleteThanks for feedback