Wo Mera Humsafar by Moona Rizwan Novel Free Pdf Download

Wo Mera Humsafar by Moona Rizwan Novel

Complete Online Urdu Novel in Pdf Wo Mera Humsafar by Moona Rizwan Pdf Novel based on Khoon Baha, Haveli Based and Islamic Based Free Urdu Novels Download and Urdu Novels Online Reading in Mobile Free Pdf Download Urdu Novels Complete Posted on Novel Bank.

ہمیں خون بہا میں لڑکی چاہیے۔

سردار کے فیصلے پر پوری پنچائیت میں موت سا سناٹا چھا گیا۔ شیراز کے تو سر پر ساتوں آسمان ٹوٹ پڑے تھے۔ سلطان بھی حیرت سے انہیں دیکھنے لگا۔

یہ کیا کہہ ر ہے ہیں آپ۔۔ ایسا نہیں ہو سکتا۔۔وہ گلہ تر کرتا بولا تو دادا سردار نے خود آلود نظروں سے اسے گھورا۔

ہمیں خون بہا میں تین لڑکیاں چاہیے ہیں تمہارے خاندان کی اور جب وہ کمینہ ہمیں مل گیا اس دن اس کی زندگی بھی ختم کروں گا۔ دادا سردار غصے سے دھاڑے تھے۔

سلطان نے پریشانی سے ماتھا مسلا مگر وہ کچھ کہہ نہیں سکتا تھا۔ مگر میری تو ایک ہی بیٹی ہے میں کیسے۔۔ شیراز کی ہوائیاں اڑ گئی تھیں۔

ہمیں کچھ نہیں پتا، تیرے خاندان کی تین لڑکیاں کل شام تک تیار ہونی چاہیے ورنہ۔۔۔ دادا سردار نے غصے سے وارننگ دی۔ وہاں کوئی شخص ایسا نہ تھا جو کچھ کہنے کی ہمت کرتا۔

Post a Comment

0 Comments